جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور میں انمول پنکی کے خلاف مقدمات کی انکوائری

4 مہینے پہلے
A A
Inquiry into cases against Anmol Pinky in Lahore
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) منشیات ڈیلر انمول پنکی کے لاہور میں درج مقدمات کی انکوائری جاری ہے۔
انمول کے بھائی ناصر بلوچ کے خلاف اقبال ٹاؤن میں درج مقدمے کی تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی ، ضمنی تفتیشی رپورٹ میں انمول پنکی بڑی منشیات ڈیلر قرار دی گئی ۔
تفتیشی رپورٹ کے مطابق پنکی کا بھائی ناصر بلوچ 22 مئی 2020 میں ہما بلاک اقبال ٹاؤن سے منشیات سمیت گرفتار ہوا ۔
ناصر بلوچ نے مستقل پتہ ابوالحسن اصفہانی روڈ گلشن اقبال کراچی بتلایا ۔ ملزم نے انکشاف کیا کہ منشیات انمول پنکی کی ہے،ملزم کے مطابق پنکی بڑے پیمانے پر منشیات کا کام کرتی ہے، مقدمہ ملزمہ صابراں بی بی کے خلاف درج کیا گیا تھا ۔
ملزمہ نے اعتراف کیا کہ منشیات کراچی میں انمول سے لی ،انمول عرف پنکی کو اس مقدمہ میں بھی اشتہاری نہ کیا گیا ۔ادھر انمول عرف پنکی کےخلاف لاہور میں درج ایک اور مقدمہ سامنے آگیا،لاہور میں مقدمات کی تعداد چار ہوگئی۔

موضوعات : #lahoreanmolpinkipinky
ShareSend

متعلقہ خبریں

Lahore High Court's landmark ruling Honor killing is a non-compoundable offense.
تازہ ترین

غیرت کے نام پر قتل ناقابلِ راضی نامہ جرم، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

25 اگست , 2026
Lahore Plan for large-scale expansion of road and motorway infrastructure.
تازہ ترین

لاہور، سڑکوں اور موٹروے انفرااسٹرکچر کی بڑے پیمانے پر توسیع کا منصوبہ

22 اگست , 2026
Three bandits killed in alleged police encounter in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

19 اگست , 2026
Lahore High Court's important decision Confidential data of bank customers is also declared property
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: بینک صارفین کا خفیہ ڈیٹا بھی جائیداد قرار

7 اگست , 2026
The Lahore Board has announced the results of the matriculation examinations.
تازہ ترین

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

6 اگست , 2026
The LDA sealed 32 illegal hostels and hotels in Lahore.
تازہ ترین

ایل ڈی اے نے لاہور میں 32 غیر قانونی ہاسٹلز اور ہوٹل سیل کر دیئے

2 اگست , 2026
اگلی خبر
Investigation into target killing of Maulana Sheikh Idrees in Charsadda, 7 people arrested

چارسدہ میں مولانا شیخ ادریس کی ٹارگٹ کلنگ کی تحقیقات،7افراد گرفتار

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔