ہفتہ , 31 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی جانب حوثی ڈرون حملے ناکام

52 منٹس پہلے
A A
Houthi drone attacks targeting Makkah and Madinah thwarted
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) حوثی ملیشیا کی جانب سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی طرف بھیجے گئے ڈرون حملے ناکام بنا دیے گئے۔سعودی فوجی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی کے مطابق دفاعی نظام نے بروقت نشاندہی کرتے ہوئے ڈرون تباہ کر دیا۔

ریاض اور سعودی عرب کے جنوبی علاقوں کی جانب داغے گئے تین بیلسٹک میزائل بھی تباہ کر دیے گئے، جبکہ ایک اور ڈرون بھی مار گرایا گیا۔ترجمان کے مطابق مدینہ منورہ کی جانب بھیجا گیا حوثی ڈرون بھی تباہ کر دیا گیا۔دوسری جانب یمنی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی ملیشیا کے خلاف مزید 982 حملے کیے گئے، جن میں کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، فیلڈ کمانڈرز، اسنائپر پوزیشنز اور سپلائی لائنز کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا سے مذاکرات کا خواہاں، دونوں ممالک میں مسلسل رابطے جاری ہیں، ٹرمپ

یمنی فوج کے مطابق کارروائیوں میں حوثی ملیشیا کے 324 جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، جبکہ 108 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

موضوعات : dronehoutiesmadinamunawara
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran’s claim of destroying a US naval drone rejected; CENTCOM issues denial.
تازہ ترین

ایران کا امریکی بحری ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ مسترد، سینٹکام کی تردید

31 اکتوبر , 2026
Drone attack by Houthi militia on Medina; drone destroyed in mid-air Saudi-led coalition
تازہ ترین

مدینہ منورہ پر حوثی ملیشیا کا ڈرون حملہ، فضا میں تباہ کر دیا: سعودی اتحاد

31 اکتوبر , 2026
New drone equipped with a shotgun and grenade launcher approved for the US military
تازہ ترین

امریکی فوج کے لیے شاٹ گن اور گرینیڈ لانچر سے لیس نیا ڈرون منظور

30 اکتوبر , 2026
The Saudi-led coalition destroyed two ballistic missiles fired toward Riyadh; one civilian was injured by falling debris.
تازہ ترین

سعودی اتحاد نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کر دیئے، ملبہ گرنے سے ایک شہری زخمی

30 اکتوبر , 2026
Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days
تازہ ترین

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد

28 اکتوبر , 2026
Houthi drone and missile attacks on Saudi Arabia thwarted
تازہ ترین

سعودی عرب پر حوثیوں کے ڈرون اور میزائل حملے ناکام

27 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
China’s radar-jamming bomber aircraft

چین کا ریڈار جام کرنے والا بمبار طیارہ

یہ بھی پڑھیں

Frequent changes in prices of petroleum products challenged in Lahore High Court

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار ردوبدل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

31 اکتوبر , 2026
Alleged firing on stage actress Nida Chaudhry’s vehicle

سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی گاڑی پر مبینہ فائرنگ

31 اکتوبر , 2026
Armed resistance against the Taliban regime in Afghanistan, claims of casualties

افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت،ہلاکتوں کے دعوے

31 اکتوبر , 2026
Iran’s claim of destroying a US naval drone rejected; CENTCOM issues denial.

ایران کا امریکی بحری ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ مسترد، سینٹکام کی تردید

31 اکتوبر , 2026
Citizens criticize sit-ins and road closures in Rawalakot

راولاکوٹ میں دھرنے اور سڑکوں کی بندش پر شہریوں کی تنقید

31 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔