جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دھرمیندر کی موت جھوٹی خبریں پھیلانے پر ہیما مالنی سخت برہم

10 مہینے پہلے
A A
دھرمیندر کی موت جھوٹی خبریں پھیلانے پر ہیما مالنی سخت برہم
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) بھارت کے معروف اداکار دھرمیندر کے انتقال سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر ان کی اہلیہ اور بیٹی نے سخت ردعمل دیا ہے۔
معروف بھارتی اداکار دھرمیندر کی اہلیہ ہیما مالنی نے ایک ٹوئٹ میں ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے شدید غصے کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب کچھ ناقابلِ معافی ہے، ذمہ دار میڈیا ادارے کسی ایسے شخص کے بارے میں جھوٹی خبریں کیسے پھیلا سکتے ہیں جو علاج کے مرحلے سے گزر رہا ہے اور بہتر ہو رہا ہے۔
بھارتی اداکارہ ہیما مالنی نے مزید کہا کہ یہ عمل نہ صرف تذلیل آمیز بلکہ غیر ذمہ دارانہ بھی ہے، اس لیے براہِ کرم ہماری فیملی کی پرائیویسی کا احترام کیا جائے۔
دھرمیندر کی بیٹی ایشا دیول نے بھی والد کے انتقال کی جھوٹی خبروں پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سب لوگ ہمارے اہلِ خانہ کی نجی زندگی کا خیال رکھیں اور ان کے والد کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا کریں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل معروف صحافی راجدیپ سردیسائی اور اداکار و مصنف جاوید اختر نے بھی دھرمیندر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔ تاہم اہلِ خانہ نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔

موضوعات : dharmindarhemimalnishowbiz
ShareSend

متعلقہ خبریں

Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.
تازہ ترین

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026
7th Death Anniversary of Abid Ali, the Uncrowned King of the Drama Industry
تازہ ترین

ڈرامہ انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ عابد علی کی ساتویں برسی

5 ستمبر , 2026
Video surfaces of actress Meera assaulting her maid in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں اداکارہ میرا کا ملازمہ پر تشدد ،ویڈیو سامنے آ گئی

18 اگست , 2026
Indian actor Rajpal Yadav has been sentenced to three months in prison.
تازہ ترین

بھارتی اداکار راج پال یادیو کو 3ماہ قید کی سزا مل گئی

11 جولائی , 2026
Nanha, an unparalleled artist of Pakistani stage, film and TV
تازہ ترین

پاکستانی اسٹیج، فلم اور ٹی وی کا بے مثال فنکار ننھا

2 جون , 2026
Actor Munawar Zarif's lively acting, brilliant humor, and charming smile are still alive in hearts.
تازہ ترین

اداکار منور ظریف کی جاندار اداکاری، برجستہ مزاح اور دلکش مسکراہٹ آج بھی دلوں میں زندہ

29 اپریل , 2026
اگلی خبر
مولانا فضل الرحمان کی اپنے ارکان اسمبلی کو 27 ویں ترمیم کیخلاف ووٹ دینے کی ہدایت

مولانا فضل الرحمان کی اپنے ارکان اسمبلی کو 27 ویں ترمیم کیخلاف ووٹ دینے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیں

Big increase in crude oil prices in the global market

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑا ضافہ

11 ستمبر , 2026
Big change in China's moon mission

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
Petitions from three Adiala Jail inmates seeking the provision of medical facilities—similar to those provided to the PTI founder—have been scheduled for hearing.

پی ٹی آئی بانی کی طرح طبی سہولیات کی فراہمی ،اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔