منگل , 4 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

قابض افغان طالبان رجیم کے خلاف بڑھتی مخالفت، مسلح گروپوں کی مزاحمت میں تیزی

1 گھنٹہ پہلے
A A
Growing opposition to the occupying Afghan Taliban regime, increasing resistance from armed groups
Share on Facebookwhatsapp

کابل ( پاک ترک نیوز) طالبان کےافغانستان پر قبضےکے بعد پہلی بارسابق افغان فوجی جنرل نے منظرعام پرآ کر طالبان رجیم کو چیلنج کیا۔

سابق افغان فوجی کمانڈراورافغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے سربراہ جنرل سمیع سادات نےقندہارسے فوجی کارروائیوں کا اعلان کیا۔

سابق کمانڈرجنرل سمیع سادات نے افغان طالبان رجیم کے رویے سے پریشان افغان عوام کو جلد آزادی کی امید دلائی۔

صحافی عبداللہ جان صابر نےسابق افغان جنرل سمیع سادات کے بیان پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ عوام پر مظالم اور خواتین کی تعلیم پر پابندیوں کی وجہ سے افغان عوام طالبان رجیم سے بدظن ہو چکے ہیں۔

عبداللہ جان صابرکا کہنا تھا کہ افغان طالبان عوام کی خدمت کا موقع ملنے کے باوجود عوامی فلاح کے بجائے اپنے مفادات کے تحفظ میں مصروف ہیں،دہشت گردوں کی سرپرستی اور متنازع پالیسیوں کے باعث افغان طالبان سے پڑوسی ممالک کی ناراضگی بڑھ رہی ہے،

معروف صحافی کا کہنا تھا کہ افغان طالبان کے خلاف مختلف مزاحمتی گروہوں کا ممکنہ اتحاد رجیم کیلئے بڑا چیلنج بنتا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فرنٹ آف افغانستان کی افغان طالبان کے خلاف جنگ شروع

ماہرین کے مطابق افغان طالبان کے خلاف بڑھتی مزاحمتی سرگرمیاں افغانستان کی موجودہ سیاسی صورتحال میں ایک نئے مرحلے کی نشاندہی کر رہی ہیں۔

طالبان رجیم کے زیر تسلط افغان عوام گزشتہ 5 برس سے انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔

موضوعات : #kabulafghanistanchangetaliban
ShareSend

متعلقہ خبریں

فرنٹ آف افغانستان کی افغان طالبان کے خلاف جنگ شروع
اہم ترین 3

فرنٹ آف افغانستان کی افغان طالبان کے خلاف جنگ شروع

3 اگست , 2026
TAPI Gas Project A $420 million project has been prepared to supply natural gas to the city of Herat.
تازہ ترین

تاپی گیس منصوبہ ہرات کے قریب، شہر میں قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے 42 کروڑ ڈالر کا منصوبہ تیار

26 جولائی , 2026
Clashes continue between the Taliban and the Afghan Freedom Front in Badakhshan.
تازہ ترین

بدخشاں میں طالبان اور افغان فریڈم فرنٹ کے درمیان جھڑپیں جاری

25 جولائی , 2026
Several Afghan nationals arrested in Turkey and Poland.
تازہ ترین

ترکیہ اور پولینڈ میں کئی افغان باشندے گرفتار

18 جولائی , 2026
The funeral prayer for Afghan cricketer Shapoor Zadran was offered in Kabul.
تازہ ترین

افغان کرکٹر شپورزدران کی نماز جنازہ کابل میں ادا کر دی گئی

9 جولائی , 2026
24 Afghans arrested in Turkey
تازہ ترین

ترکیہ میں 24 افغان باشندوں کی گرفتاری

9 جولائی , 2026
اگلی خبر
Second Test Pakistan trails by 78 runs at the start of the third day.

دوسرا ٹیسٹ :تیسرے روز کے آغاز پر پاکستان کو 78رنز کا خسارہ

یہ بھی پڑھیں

News of Cristiano Ronaldo and Georgina's wedding is circulating again!

کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا کی شادی کی خبریں پھر گردش میں!

4 اگست , 2026
Second Test Pakistan trails by 78 runs at the start of the third day.

دوسرا ٹیسٹ :تیسرے روز کے آغاز پر پاکستان کو 78رنز کا خسارہ

4 اگست , 2026
Growing opposition to the occupying Afghan Taliban regime, increasing resistance from armed groups

قابض افغان طالبان رجیم کے خلاف بڑھتی مخالفت، مسلح گروپوں کی مزاحمت میں تیزی

4 اگست , 2026
Has the bloody war in Gaza come to an end

کیا غزہ میں خونزیرز جنگ ختم ہو گئی؟

4 اگست , 2026
Chehlum of the Grandson of the Prophet is being observed with reverence and respect across the country today; foolproof security arrangements are in place.

ملک بھر میں آج چہلم نواسہ رسول عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

4 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔