اتوار , 20 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

فرنٹ آف افغانستان کی افغان طالبان کے خلاف جنگ شروع

2 مہینے پہلے
A A
فرنٹ آف افغانستان کی افغان طالبان کے خلاف جنگ شروع
Share on Facebookwhatsapp

کابل (پاک ترک نیوز )افغان شمالی اتحاد کی تنظیم یونائیٹڈ فرنٹ آف افغانستان کے سربراہ جنرل سمیع سادات نے افغان طالبان کے خلاف جنگ کا آغاز کردیا جبکہ امریکا، نیٹو اور دیگر ممالک سے افغان طالبان کے خلاف سیاسی حمایت کی اپیل کردی۔

افغان جنرل سمیع سادات نے ایک ویڈیو میں کہا ہے کہ ان کی تنظیم نے افغان طالبان کے خلاف مسلح سرگرمیوں کا آغاز قندھار سے کردیا ہے۔ ہماری افواج صرف طالبان کے خلاف نہیں بلکہ القاعدہ، داعش اور تحریک طالبان پاکستان کے خلاف بھی لڑ رہی ہیں۔

سمیع سادات نے کہا ہمسایوں کے لیے مسائل پیدا نہیں کرنا چاہتے۔ ہم اپنا مستقبل آپ کے ساتھ دیکھتے ہیں۔ ہم آپ کے خلاف نہیں ہیں، طالبان آپ کے خلاف ہیں۔

سمیع سادات نے کہا کہ طالبان کے خلاف جنگ میں ان کی افواج بین الاقوامی قوانین کی پابندی کریں گی اور وہ اپنی کارروائیوں کے لیے کسی دوسرے ملک سے اجازت نہیں لیں گے۔ہم صرف طالبان کے اقتدار سے آزادی چاہتے ہیں۔ عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ تاریخ کے درست رُخ پر کھڑی ہو۔

موضوعات : afghan talibanFront of Afghanistantaliban
ShareSend

متعلقہ خبریں

طالبان کے اقتدار کو 5 سال مکمل، افغانستان کی صورتِحال بدترین قرار
تازہ ترین

طالبان کے اقتدار کو 5 سال مکمل، افغانستان کی صورتِحال بدترین قرار

15 اگست , 2026
Armed resistance against the Afghan Taliban accelerates
تازہ ترین

افغان طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی

5 اگست , 2026
Growing opposition to the occupying Afghan Taliban regime, increasing resistance from armed groups
تازہ ترین

قابض افغان طالبان رجیم کے خلاف بڑھتی مخالفت، مسلح گروپوں کی مزاحمت میں تیزی

4 اگست , 2026
War over resources under Taliban regime, Afghanistan on the brink of civil war again
تازہ ترین

طالبان رجیم میں وسائل کی جنگ ،افغانستان پھر خانہ جنگی کے دہانے پر

29 جون , 2026
دہشتگردانہ سوچ اورانتہاپسندانہ پالیسیاں،افغان طالبان رجیم عالمی تنہائی کاشکار
تازہ ترین

دہشتگردانہ سوچ اورانتہاپسندانہ پالیسیاں،افغان طالبان رجیم عالمی تنہائی کاشکار

31 مئی , 2026
Security crisis in Afghan Taliban regime serious, UN warns
تازہ ترین

افغان طالبان رجیم میں سیکیورٹی بحران سنگین،اقوام متحدہ کا الرٹ

28 اپریل , 2026
اگلی خبر
سوات خودکش دھماکہ ،تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم

سوات خودکش دھماکہ ،تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم

یہ بھی پڑھیں

کوہاٹ حملہ: افغان حکومت زبانی ہمدردی کے بجائے ٹھوس کارروائی کرے، وزارت اطلاعات

کوہاٹ حملہ: افغان حکومت زبانی ہمدردی کے بجائے ٹھوس کارروائی کرے، وزارت اطلاعات

19 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

19 ستمبر , 2026
پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

19 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

19 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In