جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حکومت کا نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ سے متعلق بڑا فیصلہ

9 مہینے پہلے
A A
حکومت کا نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ سے متعلق بڑا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کو مرحلہ وار ختم کرنے اور اس کی جگہ نیٹ بلنگ نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے باضابطہ طور پر ورکنگ شروع کر دی ہے جبکہ صارفین کے لیے نئے نیٹ بلنگ نظام کی تفصیلات تیار کی جا رہی ہیں۔
نیٹ میٹرنگ کے تحت سولر صارفین اضافی بجلی گرڈ میں شامل کر کے مقررہ نرخ پر ایڈجسٹمنٹ حاصل کرتے تھے، تاہم حکومت کا مؤقف ہے کہ موجودہ نظام سے پاور سیکٹر پر مالی دباؤ بڑھ رہا ہے۔ اسی وجہ سے نیٹ بلنگ فارمولہ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نیپرا نئے نظام کے حوالے سے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت بھی کرے گا، جس کے بعد حتمی قواعد و ضوابط کا اعلان کیا جائے گا۔ امکان ہے کہ یہ نظام نئے سولر صارفین پر لاگو ہوگا۔
نیٹ میٹرنگ کے خاتمے سے گھریلو اور کمرشل سطح پر سولر توانائی کے رجحان میں کمی آ سکتی ہے، جبکہ سولر انڈسٹری کو بھی دھچکا لگنے کا خدشہ ہے۔ دوسری جانب حکومتی حلقوں کا کہنا ہے کہ نیٹ بلنگ سے بجلی کے نرخوں میں توازن اور قومی گرڈ پر بوجھ کم ہوگا۔
ذرائع کے مطابق نیٹ بلنگ نظام کی حتمی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا، جس کے بعد اس پر عملدرآمد کا آغاز ہوگا۔ عوام اور سولر صارفین کی نظریں اب نیپرا کے حتمی فیصلے پر مرکوز ہیں۔

موضوعات : netmeerssolar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Approval granted to make batteries mandatory for solar and wind power projects.
تازہ ترین

سولر اور ونڈ پاور منصوبوں کے لیے بیٹری لازمی قرار دینے کی منظوری

5 ستمبر , 2026
World's highest solar thermal power plant in China; 15,927 mirrors installed.
تازہ ترین

چین میں دنیا کا بلند ترین سولر تھرمل پاور پلانٹ، 15 ہزار 927 آئینے نصب

11 اگست , 2026
IMF assured of strict action over alleged money laundering in Pakistan's solar panel imports
تازہ ترین

پاکستان کی سولر پینل درآمدات میں مبینہ منی لانڈرنگ پر آئی ایم ایف کو سخت اقدامات کی یقین دہانی

12 مئی , 2026
بجلی سولر سے پیدا کریں ،پیسے حکومت کو دیں ،نیا پلان سامنے آ گیا
اہم ترین 3

بجلی سولر سے پیدا کریں ،پیسے حکومت کو دیں ،نیا پلان سامنے آ گیا

22 اپریل , 2026
Will sunlight also be sold now
تازہ ترین

سورج کی روشنی بھی اب فروخت ہوگی؟

12 مارچ , 2026
Prime Minister takes notice of solar regulations, directs Power Division to file review appeal
اہم ترین

وزیراعظم نے سولر ریگولیشنز کا نوٹس لے لیا، پاور ڈویژن کو نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

11 فروری , 2026
اگلی خبر
امریکا میں غیر قانونی آمد و رفت کا سلسلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ،ٹرمپ

امریکا میں غیر قانونی آمد و رفت کا سلسلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ،ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔