اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

2 ہفتے پہلے
A A
Government announces major hike in prices of petroleum products.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ۔پٹرول کی قیمت میں 13روپے 18پیسے جبکہ ڈیزل 13روپے 80 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا ۔

حکومت نے عالمی مارکیٹ کا بوجھ غریب عوام کے ناتوا کندھوں پر منتقل کردیا ۔حکومت نے ائندہ ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے 18 پیسے اضافہ کیاگیا جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے 80 پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں: کیا پاکستان میں پٹرول مہنگا ہونے والا ہے؟

اس طرح پیٹرول کی نئی قیمت 310 روپے 71 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 323 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے ۔

وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔نئی قیمتوں کا اطلاق اج رات 12 بجے سے ہو گیا ۔

موضوعات : #petrolpricerase
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petrol price increases every day. Every day a new burden on the people.
تازہ ترین

ہر روز پٹرول مہنگا۔ ہر روز عوام پر نیا بوجھ

24 جولائی , 2026
Gold and silver prices fall
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

24 جولائی , 2026
Daily determination of petroleum product prices is a burden on the public
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین عوام پر بھاری

24 جولائی , 2026
Gold and silver prices fall
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

23 جولائی , 2026
Robbery at petrol pumps, who is responsible
تازہ ترین

پٹرول پمپوں پرلوٹ مار،ذمہ دار کون؟

22 جولائی , 2026
Petrol price increased by Rs 4.93 and diesel by Rs 7.15 per liter.
اہم ترین 2

پٹرول 4 روپے 93پیسے ،ڈیزل 7روپے 15پیسے فی لٹر مہنگا

21 جولائی , 2026
اگلی خبر
Plan to open Lahore's first walk-friendly area to the public in October.

لاہور کا پہلا واک فرینڈلی علاقہ اکتوبر میں عوام کے لیے کھولنے کا منصوبہ

یہ بھی پڑھیں

Who will form the government in Azad Kashmir

آزاد کشمیر میں کون بنائے گا حکومت؟

26 جولائی , 2026
Saudi Arabia Precautionary alerts issued for Yanbu and Jazan lifted; the threat has passed.

سعودی عرب: ینبع اور جازان کے لیے جاری احتیاطی الرٹس ختم، خطرہ ٹل گیا

26 جولائی , 2026
TAPI Gas Project A $420 million project has been prepared to supply natural gas to the city of Herat.

تاپی گیس منصوبہ ہرات کے قریب، شہر میں قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے 42 کروڑ ڈالر کا منصوبہ تیار

26 جولائی , 2026
China imposes export restrictions on 14 European companies.

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 جولائی , 2026
Trump's request to limit voting by mail rejected

ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے سے متعلق ٹرمپ کی درخواست مسترد

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English