جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وفاقی حکومت کا ٹی ٹی ایس اساتذہ کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کا باضابطہ اعلان

2 مہینے پہلے
A A
Federal government officially announces a 35% increase in the salaries of TTS teachers.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے ٹینیور ٹریک سسٹم (TTS) کے تحت خدمات انجام دینے والے اساتذہ کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دی ۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ آفس میمورنڈم کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے اور نظرثانی شدہ ٹی ٹی ایس-2026 پے پیکیج کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا،

نوٹیفکیشن کے مطابق نظرثانی شدہ تنخواہی پیکیج کا اطلاق سرکاری جامعات میں ٹینیور ٹریک سسٹم کے تحت کام کرنے والے پروفیسرز، ایسوسی ایٹ پروفیسرز اور اسسٹنٹ پروفیسرز پر ہوگا۔

نئے پے اسکیل کے تحت پروفیسرز کی کم از کم تنخواہ 3 لاکھ 94 ہزار 875 روپے سے بڑھا کر 4 لاکھ 7 ہزار 230 روپے جبکہ زیادہ سے زیادہ تنخواہ 7 لاکھ 12 ہزار 30 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی تنخواہ 3 لاکھ 70 ہزار 810 روپے سے 6 لاکھ 45 ہزار 610 روپے اور اسسٹنٹ پروفیسرز کی تنخواہ 2 لاکھ 88 ہزار 20 روپے سے 5 لاکھ 53 ہزار 820 روپے کے درمیان مقرر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیتن یاہو کے عالمی گرفتاری وارنٹ جاری کئے جائیں۔استنبول کی عدالت کا حکم

وزارتِ خزانہ کے مطابق 30 جون 2026 تک ٹی ٹی ایس کے تحت خدمات انجام دینے والے اساتذہ کی بنیادی تنخواہ نئے پے اسکیل میں پوائنٹ ٹو پوائنٹ بنیاد پر مقرر کی جائے گی۔

نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ تنخواہوں میں اضافے سے پیدا ہونے والے مالی اخراجات متعلقہ جامعات اپنے وسائل سے پورے کریں گی، جبکہ وفاقی حکومت اس سلسلے میں کوئی اضافی مالی ذمہ داری برداشت نہیں کرے گی۔ ٹی ٹی ایس ملازمین کی سروس سے متعلق دیگر تمام شرائط و ضوابط بدستور برقرار رہیں گے۔

موضوعات : #ttsfedrelgovermnetsalary
ShareSend

متعلقہ خبریں

Official notification issued for a 7% pension increase; effective from July 1st.
تازہ ترین

7فیصد پنشن اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن،اطلاق یکم جولائی سے ہو گا

1 اگست , 2026
خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ
پاکستان

خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

19 جون , 2026
سندھ کا بجٹ پیش ، تنخواہوں ،پنشن میں 7فیصد اضافہ
پاکستان

سندھ کا بجٹ پیش ، تنخواہوں ،پنشن میں 7فیصد اضافہ

17 جون , 2026
Punjab budget to be presented tomorrow
تازہ ترین

پنجاب کا بجٹ کل پیش ہو گا

15 جون , 2026
Federal budget, how much taxes will be levied, how much will salaries increase
تازہ ترین

وفاقی بجٹ،کتنےٹیکس لگیں گے ،تنخواہ کتنی بڑھے گی؟

12 جون , 2026
Federal government supports review of decision to demolish Monal Restaurant
تازہ ترین

وفاقی حکومت کی مونال ریسٹورنٹ مسمار کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی حمایت

11 جون , 2026
اگلی خبر
PMDC internship program for students; monthly stipend also included.

پی ایم ڈی سی کا طلبا کے لیے انٹرن شپ پروگرام ،ماہانہ وظیفہ بھی ملے گا

یہ بھی پڑھیں

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

10 ستمبر , 2026
علی پرویز ملک آج وزیراعظم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریف کرینگے

علی پرویز ملک آج وزیراعظم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریف کرینگے

10 ستمبر , 2026
Multiple explosions in Iran's Qeshm and Sirik.

ایران کے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکے

10 ستمبر , 2026
Imam-ul-Haq and Muhammad Rizwan appear before the National Cybercrime Agency

امام الحق اور محمد رضوان کی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں پیشی

10 ستمبر , 2026
The National Cyber ​​Crime Agency has summoned Imam-ul-Haq and Mohammad Rizwan for tomorrow.

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے امام الحق اور محمد رضوان کو کل طلب کر لیا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔