جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی ایم ڈی سی کا طلبا کے لیے انٹرن شپ پروگرام ،ماہانہ وظیفہ بھی ملے گا

2 مہینے پہلے
A A
PMDC internship program for students; monthly stipend also included.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے لیے دو ماہ پر مشتمل معاوضہ یافتہ انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کر دیا ، جس کے تحت منتخب امیدواروں کو 25 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔

یہ پروگرام ہائر ایجوکیشن کمیشن سے تسلیم شدہ جامعات اور کالجوں کے آخری سمسٹر یا آخری سال کے طلبہ کے لیے متعارف کرایا گیا ہے تاکہ انہیں اپنے متعلقہ شعبوں میں عملی تجربہ حاصل ہو سکے۔

پی ایم ڈی سی کے مطابق انٹرن شپ کے لیے مائننگ انجینئرنگ، جیالوجی، مارکیٹنگ، فنانس، پروکیورمنٹ، ہیومن ریسورس، قانون اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے طلبہ درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست گزاروں کے لیے آخری سمسٹر یا آخری سال میں زیر تعلیم ہونا اور کم از کم 3.0 سی جی پی اے یا اس کے مساوی تعلیمی کارکردگی رکھنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ادارے کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق آپریشنز مائننگ کے لیے 2، جیالوجی کے لیے 2، فنانس، پروکیورمنٹ، مارکیٹنگ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور قانونی شعبے کے لیے ایک، جبکہ ہیومن ریسورس کے لیے 2 نشستیں مختص کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت کا ٹی ٹی ایس اساتذہ کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کا باضابطہ اعلان

ہر شعبے کے لیے متعلقہ ڈگری یا مساوی اہلیت رکھنے والے امیدوار درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔پی ایم ڈی سی نے بتایا ہے کہ دلچسپی رکھنے والے طلبہ اپنی درخواستیں ادارے کی سرکاری ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن جمع کرا سکتے ہیں۔ امیدواروں کا انتخاب مکمل طور پر میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا، جبکہ صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ٹیسٹ یا انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔

ادارے نے واضح کیا ہے کہ نامکمل یا مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی اور ٹیسٹ یا انٹرویو میں شرکت کے لیے کوئی سفری یا یومیہ الاؤنس نہیں دیا جائے گا۔

موضوعات : #pmdcinternshipminrals
ShareSend

متعلقہ خبریں

SUPARCO announces internship program with a monthly stipend of up to Rs. 50,000.
تازہ ترین

سپارکو کا 50 ہزار روپے تک ماہانہ وظیفے کے ساتھ انٹرن شپ پروگرام کا اعلان

4 اگست , 2026
Punjab Government's Shrimp Farming Internship Program Monthly Stipend of Rs. 100,000 Fixed
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا جھینگا فارمنگ انٹرن شپ پروگرام ، ماہانہ ایک لاکھ روپے وظیفہ مقرر

27 جولائی , 2026
اگلی خبر
The path has been cleared for the supply of US engines for Türkiye's KAAN jet.

ترکیہ کے کان جیٹ کے لئے امریکی انجنوں کی فراہمی کی راہ ہموار ہو گئی

یہ بھی پڑھیں

Big increase in crude oil prices in the global market

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑا ضافہ

11 ستمبر , 2026
Big change in China's moon mission

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
Petitions from three Adiala Jail inmates seeking the provision of medical facilities—similar to those provided to the PTI founder—have been scheduled for hearing.

پی ٹی آئی بانی کی طرح طبی سہولیات کی فراہمی ،اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔