جمعرات , 6 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وفاقی حکومت کی مونال ریسٹورنٹ مسمار کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی حمایت

2 مہینے پہلے
A A
Federal government supports review of decision to demolish Monal Restaurant
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی آئینی عدالت میں مونال ریسٹورنٹ کی بندش کیخلاف سی ڈی اے کی نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی ۔وفاقی حکومت نے مونال ریسٹورنٹ مسمار کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کی حمایت کر دی ۔

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ فوری کھولنے کی استدعا مسترد کر دی،وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ مسمار کرنے کے سپریم کورٹ فیصلے پر سوالات اٹھا دیے ۔

جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیئے مونال کی لیز تجوید کا کیس سول کورٹ میں زیرالتواء تھا،کچھ ریسٹورنٹس کی انٹراکورٹ اپیلیں بھی ہائی کورٹ میں زیرالتواء تھیں۔

وکیل مونال ریسٹورنٹ نے کہا سپریم کورٹ نے ایک فیصلے سے تمام عدالتوں میں زیرالتواء کیسز نمٹانے کا حکم دیدیا۔

جسٹس حسن رضوی نے کہا متعلقہ فریقین کو سننے کا نکتہ سپریم کورٹ میں کیوں نہیں اٹھایا؟ سپریم کورٹ میں تمام وکیل کیوں گونگے ہوگئے تھے؟

وکیل احسن بھوننے کہا ہم تو یہاں بھی ادب سے کھڑے ہیں جیسے سپریم کورٹ کھڑے تھے۔

جسٹس حسن رضوی نے کہا وکیل کا کام قانونی نکات اٹھانا ہے ادب سے درباری کھڑے ہوتے ہیں،سی ڈی اے کی نظرثانی درخواست میں ٹھوس نکات تو اٹھائے ہی نہیں گئے۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاوائلڈ لائف بورڈ کا نیا قانون 2024 میں آ چکا ہے، تمام وکلاء کا اتفاق ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے احسن بول نے دلائل دیئےتمام فریقین متفق ہیں کہ سول کورٹ میں کیس چلنے دیا جائے۔

جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئےوکلاء کے اتفاق سے تو عدالتیں نہیں چلتیں،جس قسم کا سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے وہ اتفاق رائے سے نہیں ختم ہوسکتا۔عدالتی حکم واپس لینے کیلئے تفصیلی فیصلہ دینا پڑے گا۔

جسٹس حسن اظہر نے کہا سپریم کورٹ کی طرح کسی پر اپنا فیصلہ تھوپنا نہیں چاہتے،آپ چاہتے ہیں ہم بھی سپریم کورٹ کی طرح فریقین کو سنے بغیر فیصلہ کر دیں۔

عدالت نے کیس کی مزید سماعت جولائی کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کر دی۔

جسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔

موضوعات : #monalfedrelgovermnetresturent
ShareSend

متعلقہ خبریں

Federal government officially announces a 35% increase in the salaries of TTS teachers.
تازہ ترین

وفاقی حکومت کا ٹی ٹی ایس اساتذہ کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کا باضابطہ اعلان

15 جولائی , 2026
Decision to demolish Monal Restaurant declared null and void
پاکستان

مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار

13 جولائی , 2026
لاہور میں مارکیٹیں رات 10 اور ریسٹورنٹ 11 بجے بند کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین

لاہور میں مارکیٹیں رات 10 اور ریسٹورنٹ 11 بجے بند کرنے کا فیصلہ

4 نومبر , 2025
اگلی خبر
What is the actual amount of Iranian assets frozen by the USA

امریکہ کے منجمد کردہ ایرانی اثاثوں کی اصل مالیت کیا ہے؟

یہ بھی پڑھیں

The death of Mir Raza Ali has become a mystery; his father has raised serious questions regarding the investigation.

میر رضا علی کی موت معمہ بن گئی، والد نے تحقیقات پر سنگین سوالات اٹھا دیے

6 اگست , 2026
MDCAT 2026 date changed; new schedule released.

ایم ڈی کیٹ 2026 کی تاریخ تبدیل، نیا شیڈول جاری

6 اگست , 2026
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif departs for Riyadh on a two-day visit to Saudi Arabia.

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ دورہ سعودی عرب پر ریاض روانہ

6 اگست , 2026
The PCB has imposed a fine and a ban on cricketer Hamza Nazar.

پی سی بی نے کرکٹر حمزہ نذرپر جرمانہ اور پابندی لگادی

6 اگست , 2026
'Spider-Man' has taken the box office by storm, setting impressive records in just a few days.

’اسپائیڈر مین‘ نے باکس آفس پر دھوم مچا دی، چند ہی دنوں میں شاندار ریکارڈ قائم

6 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔