منگل , 20 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، چینی کی برآمد سمیت 24 نکاتی ایجنڈے پر غور

1 گھنٹہ پہلے
A A
Sindh Cabinet meeting to be held today; 24-point agenda, including sugar exports, to be considered.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز)  سندھ کابینہ کا اجلاس آج وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ہوگا، جس میں چینی کی برآمد، زرعی آمدن پر ٹیکس، گیس رائلٹی پالیسی اور دیگر اہم امور سمیت 24 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔اجلاس میں 2 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کے لیے وفاقی حکومت کو خطوط بھیجنے کی توثیق پر غور کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ زرعی آمدن پر ٹیکس اور گیس رائلٹی پالیسی سے متعلق معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔سندھ کابینہ موٹر وہیکلز آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری پر بھی غور کرے گی، جن کا مقصد ڈیجیٹل نظامِ حکومت، سڑکوں کی حفاظت اور ٹرانسپورٹ کے ضوابط کو مزید مؤثر بنانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فیصل آباد میں صنعتکار ریحان اشرف قتل کیس، زیرِ حراست افراد کی تعداد 6 ہوگئی

اجلاس کے ایجنڈے میں کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ایکٹ 2023 میں مجوزہ ترامیم اور چنیسر گوٹھ کی ڈسپنسری کو اپ گریڈ کرنے کا معاملہ بھی شامل ہے۔مزید برآں میر رضا علی کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رپورٹ بھی سندھ کابینہ میں پیش کی جائے گی، جس کا جائزہ لیا جائے گا۔

موضوعات : karachishugarsindhcabnit
ShareSend

متعلقہ خبریں

کراچی میں ڈی ایس ریلوے کے گھر اور دفاتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا
تازہ ترین

کراچی میں ڈی ایس ریلوے کے گھر اور دفاتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا

19 اکتوبر , 2026
PTI favored negotiations rather than action against terrorists, says Sharjeel Memon.
تازہ ترین

پی ٹی آئی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے بجائے مذاکرات کی حامی رہی، شرجیل میمن

19 اکتوبر , 2026
سانحہ کارساز کو 19برس بیت گئے ،بلاول بھٹو کا دھماکے کےشہداء کو خراجِ عقیدت
پاکستان

سانحہ کارساز کو 19برس بیت گئے ،بلاول بھٹو کا دھماکے کےشہداء کو خراجِ عقیدت

18 اکتوبر , 2026
Police encounter in Karachi; 2 alleged robbers killed
تازہ ترین

کراچی میں پولیس مقابلے ،2مبینہ ڈاکو ہلاک

17 اکتوبر , 2026
کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول
تازہ ترین

کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول

16 اکتوبر , 2026
Four terrorists arrested in Karachi; hand grenades recovered.
اہم ترین 3

کراچی سے 4دہشت گرد  گرفتار،دستی بم برآمد

13 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Major Wajahat Waheed, martyred in Balochistan, laid to rest in Lahore.

بلوچستان میں شہید ہونے والے میجر وجاہت وحید لاہور میں سپردِ خاک

یہ بھی پڑھیں

US Chargé d'Affaires meets Federal Minister for Commerce Jam Kamal

وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات

20 اکتوبر , 2026
Hearing on petitions against Governor's rule and emergency in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف درخواستوں پر سماعت

20 اکتوبر , 2026
The Foreign Minister of the Maldives has arrived in Islamabad; President Mohamed Muizzu will visit Pakistan today.

مالدیپ کی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئیں، صدر محمد معیزو آج پاکستان کا دورہ کریں گے

20 اکتوبر , 2026
Notice to government and police on Sohail Afridi's recovery request, response sought within 2 days

سہیل آفریدی کی بازیابی کی درخواست پر حکومت اور پولیس کو نوٹس، 2 روز میں جواب طلب

20 اکتوبر , 2026
Revolutionary Guards claim a 1.5-fold increase in Iran's military capability; warn of introducing new weapons in the event of war.

پاسداران انقلاب کا ایران کی عسکری صلاحیت میں ڈیڑھ گنا اضافے کا دعویٰ، جنگ میں نئے ہتھیار سامنے لانے کا انتباہ

20 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔