بدھ , 5 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان میں ڈیجیٹل تبدیلی سے 20ارب ڈالر کی آمدنی متوقع

9 مہینے پہلے
A A
پاکستان میں ڈیجیٹل تبدیلی سے 20ارب ڈالر کی آمدنی متوقع
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار

پاکستان کی ڈیجیٹل تبدیلی سے 20 ارب ڈالر کی آمدنی متوقع ہے۔
ٹیلی کام اور آئی ٹی کے شعبوں میں جاری اصلاحات اور انفراسٹرکچر کی توسیع کے باعث پاکستان کے ڈیجیٹل تبدیلی کے اقدامات سے اگلے چار سالوں میں 20 ارب ڈالر کا معاشی اثر پیدا ہونے کی توقع ہے۔
حکومت پاکستان ایک مضبوط ڈیجیٹل بنیا د استوارکرنے کے لیے پرعزم ہے جو قومی ترقی اور علاقائی تعاون کو فروغ دے۔جبکہ دنیا تیزی سے نئی ٹیکنالوجیز کی طرف بڑھ رہی ہے۔تو پاکستان بھی "ڈیجیٹل نیشن” کے وژن کے مطابق کام کر رہا ہے۔ جس میں براڈ بینڈ کی توسیع، ڈیجیٹل شمولیت، اور ریگولیٹری اصلاحات پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے تاکہ پورے خطے میں رابطوں کو مضبوط کیا جا سکے۔ پاکستان جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ ڈیجیٹلائزیشن اور سرحد پار ڈیٹا گورننس کے لیے نئے فریم ورک بنانے میں تعاون کررہا ہے۔


پاکستان کی ڈیجیٹل پیشرفت کے سلسلے میں جنوری 2025 میں منظور ہونے والے ڈیجیٹل نیشن بل نے ویژن 2030 کے تحت اہم اقدامات کی راہ ہموار کی ہے۔ ان میں 1000 میگا ہرٹز سپیکٹرم کی دستیابی کو یقینی بنانا، نادرا کے ساتھ ڈیٹا ایکسچینج لیئر کا آغاز، اور وزیر اعظم کی ذاتی نگرانی کے ذریعے کیش لیس معیشت کی طرف پیش قدمی، باقاعدگی سے کیش لیس معیشت کی طرف بڑھنا شامل ہے۔ پاکستان نے نیشنل فابرائزیشن پالیسی پر بھی کام شروع کر دیا ہے۔ جبکہ متعدد وفاقی محکموں اور صوبائی حکومتوں نے رائٹ آف وے کے چارجز کو ختم کر دیا ہے۔


پاکستان نےبیس کروڑ موبائل صارفین حاصل کیے ہیں، اور ٹیلی کام سیکٹر قومی خزانے میں 1.3 کھرب روپے سالانہ کا حصہ ڈال رہا ہے۔ آئی ٹی برآمدات نے پچھلے تین سالوں میں مسلسل 20 فیصد سالانہ نمو ریکارڈ کی ہے۔ جسے سپیکٹرم اصلاحات، منصوبہ بند 600 میگاہرٹز سپیکٹرم نیلامی، اور موبائل ورچوئل نیٹ ورک آپریٹر (ایم وی این او) فریم ورک کے آئندہ آغاز سے تعاون حاصل ہو رہا ہے۔

موضوعات : digitalizationpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan women's team departs for home from Sri Lanka.
تازہ ترین

پاکستان ویمن ٹیم سری لنکا سے وطن واپس روانہ

5 اگست , 2026
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں ٹیلی فونک  رابطہ
اہم ترین 3

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ

3 اگست , 2026
Pakistan welcomes positive progress on the Gaza peace agreement.
تازہ ترین

پاکستان کا غزہ امن معاہدے پر مثبت پیش رفت کا خیرمقدم

1 اگست , 2026
دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر
تازہ ترین

دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

31 جولائی , 2026
Pakistan urges talks with US and Iran
تازہ ترین

پاکستان کا امریکا اور ایران سے مذاکرات پر زور

30 جولائی , 2026
The trauma of wrongful imprisonment claimed a woman's life.
تازہ ترین

بے گناہ قید کا صدمہ خاتون کی جان لے گیا

30 جولائی , 2026
اگلی خبر

Beyond Gravity Experience the Thrill of plinko casino & Claim Potential 1000x Multipliers.

یہ بھی پڑھیں

Second Test Pakistan tightens its grip on the match.

دوسرا ٹیسٹ : پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط

5 اگست , 2026
OGDCL signs agreement with Canadian company to boost crude oil production from its fields.

او جی ڈی سی ایل کا خام تیل کے شعبوں پیداوار بڑھانے کیلئے کینیڈا کی کمپنی سے معاہدہ

5 اگست , 2026
The journey from a barbecue stall to global acclaim.

باربی کیو کے اسٹال سے عالمی اعزاز تک کا سفر

5 اگست , 2026
Central Asian countries and Azerbaijan agree to strengthen regional ties, Pakistan offers Kazakhstan use of ports

وسطی ایشیائی ممالک اور آذربائیجان کا علاقائی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق، پاکستان کی قازقستان کو بندرگاہوں کے استعمال کی پیشکش

5 اگست , 2026
Decision to create the first dedicated lane for motorcycles in Sri Lanka.

سری لنکا میں موٹرسائیکلوں کے لیے پہلی مخصوص لین بنانے کا فیصلہ

5 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔