جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کا غزہ امن معاہدے پر مثبت پیش رفت کا خیرمقدم

3 مہینے پہلے
A A
Pakistan welcomes positive progress on the Gaza peace agreement.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان نے غزہ امن معاہدے پر عملدرآمد کی جانب ہونے والی مثبت پیش رفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ کی ثالثی کوششوں کو سراہا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ امن منصوبے کے تحت غزہ میں ہونے والی پیش رفت خوش آئند ہے اور امید ہے کہ ثالثی کرنے والے ممالک کی کاوشوں سے معاہدے کے تمام وعدے مکمل کیے جائیں گے۔

ترجمان کے مطابق یہ سفارتی کوششیں فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کے حصول میں معاون ثابت ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق فلسطینیوں کو ان کا جائز حقِ خودارادیت ملنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ غزہ امن معاہدے پر اسرائیل سے عمل درآمد کرانے کا ضامن بن گیا

ترجمان دفتر خارجہ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ سیاسی عمل کا منطقی انجام 1967 کی سرحدوں پر مبنی ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام ہونا چاہیے، جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو۔

موضوعات : boardgazapakistanpeace
ShareSend

متعلقہ خبریں

پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم
پاکستان

پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

5 نومبر , 2026
A flying board like Spider-Man's
تازہ ترین

اسپائیڈر مین جیسا اڑنے والا بورڈ

5 نومبر , 2026
Pakistan is open to global investment, Azam Nazir Tarar
پاکستان

پاکستان عالمی سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے، اعظم نذیر تارڑ

5 نومبر , 2026
پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے فعاز میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان

پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے فعاز میزائل کا کامیاب تجربہ

3 نومبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر کی ملاقات،شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اہم ترین 2

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر کی ملاقات،شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

2 نومبر , 2026
Israeli drone strikes in Gaza 8 Palestinians, including children, killed; several wounded.
تازہ ترین

غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملے، بچوں سمیت 8 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

2 نومبر , 2026
اگلی خبر
PTI mobilizes against government, offers joint movement to JUI

حکومت کے خلاف پی ٹی آئی متحرک، جے یو آئی کو مشترکہ تحریک کی پیشکش

یہ بھی پڑھیں

Russia's alleged offer to provide the S-500 missile defense system to India

روس کی بھارت کو ایس 500 میزائل دفاعی نظام دینے کی مبینہ پیشکش

5 نومبر , 2026
پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

5 نومبر , 2026
پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

5 نومبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

5 نومبر , 2026
فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔