اتوار , 2 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

2 دن پہلے
A A
دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز )جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ۔ دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالنے ہوں گے ورنہ ہم انہیں ختم کر دیں گے ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے نیوز بریفنگ میں کہا افغان طالبان رجیم دہشت گردوں کو سپورٹ کر رہی ہے، بھارت اور افغانستان کا مشترکہ ایجنڈا دہشت گردی ہے۔ بم دھماکوں میں افغان باشندے ملوث ہیں ،

ڈی جی نے کہا رواں سال 40ہزار348انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیےگئے، 2ہزار84دہشت گردوں کوجہنم واصل کیاگیا،بلوچستان میں31ہزار80،خیبرپختونخوا میں7ہزار177آپریشن کیےگئے،پاکستان کے دیگرعلاقوں میں صرف2ہزار91آپریشن کیےگئے،رواں سال بم دھماکوں کے28واقعات ہوئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا بلوچستان کا مسئلہ وہاں کے سردار اور ایلیٹ ہیں۔ سردار چاہتے ہیں کہ ہزار ارب کے بجٹ میں حصہ ملے لیکن نہیں دیں گے ۔

ڈی جی نے کہا سردار کہتے ہیں ہمیں حصہ نہیں دو گے تو دہشت گردی کرائیں گے ،سردار لیویز کو ذاتی فورس سمجھتے ہیں ریاست ہے تو سیاست ہے ،ریاست ہے تو جان اور نام ہے ،بلوچستان کے حوالے سے جان بوجھ کر پروپیگنڈا کیا جا ر ہا ہے۔

ڈی جی نے کہا پاکستان میں آئین اورقانون سب کیلئےیکساں ہے ۔ آئین اور قانون کے مطابق تمام معاملات بلا تفریق چلائیں گے تو یہ ہارڈ اسٹیٹ ہو گی۔ ریاست کے ساتھ وفاداری ہر شہری کا بنیادی فرض ہے۔ پاکستان ہی ہماری پہلی اور آخری پہچان ہے۔

موضوعات : dgisprpakarmypakistanpressterroristswarning
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan welcomes positive progress on the Gaza peace agreement.
تازہ ترین

پاکستان کا غزہ امن معاہدے پر مثبت پیش رفت کا خیرمقدم

1 اگست , 2026
The DG ISPR will hold a news conference at 3 PM.
تازہ ترین

ڈی جی آئی ایس پی آرسوا 3بجے نیوزکانفرنس کریں گے

31 جولائی , 2026
Pakistan urges talks with US and Iran
تازہ ترین

پاکستان کا امریکا اور ایران سے مذاکرات پر زور

30 جولائی , 2026
The trauma of wrongful imprisonment claimed a woman's life.
تازہ ترین

بے گناہ قید کا صدمہ خاتون کی جان لے گیا

30 جولائی , 2026
آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب
اہم ترین 3

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم
پاکستان

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026
اگلی خبر
آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

یہ بھی پڑھیں

The US dropped a 2,000-pound bomb on the civilian population of the Iranian city of Qeshm, the New York Times revealed.

امریکا کا ایرانی شہر قشم کی شہری آبادی پر 2000 پاؤنڈ وزنی بم سے حملہ، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

1 اگست , 2026
Security forces conduct successful operation in Nushki; 7 terrorists from 'Fitna-tul-Hind' killed.

سیکیورٹی فورسز کا نوشکی میں کامیاب آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک

1 اگست , 2026
Dual-inverter or single-inverter AC Which one saves more electricity

ڈوئل اِنورٹر یا سنگل اِنورٹر اے سی؟ بجلی کی زیادہ بچت کون کرتا ہے؟

1 اگست , 2026
پنجاب میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

پنجاب میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

1 اگست , 2026
وزیرداخلہ کو چار،پانچ سال بعد پتہ چلا کہ ملکی حالات درست نہیں ،شاہد خاقان عباسی

وزیرداخلہ کو چار،پانچ سال بعد پتہ چلا کہ ملکی حالات درست نہیں ،شاہد خاقان عباسی

1 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔