پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دوسرا ٹیسٹ : پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط

2 مہینے پہلے
A A
Second Test Pakistan tightens its grip on the match.
Share on Facebookwhatsapp

پورٹ آف سپین ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط ہو گئی ۔

شاہین سیریز برابر کرنے کی پوزیشن میں پہنچ گئے ۔پورٹ آف سپین میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 103رنز کئے ہیں ۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے ہوج 34جبکہ چیز اور چندرپال 17،17رنز بنا کر آئوٹ ہوئے ۔ پاکستان کی جانب سے ساجد نے چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔

ویسٹ انڈیز کی پاکستان کیخلاف برتری 60رنز ہو گئی ہے ۔ اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور پہلی اننگز میں 344رنز بنائے تھے ۔

پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں عبداللہ شفیق کے 160رنز کی بدولت 387رنز سکور کئے تھے ۔ کپتان بابر اعظم نے 88رنز کی دلکش اننگر کھلی تھی ۔پاکستان کی پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز پر 43رنز کی برتری حاصل کی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم بطور کپتان عمران خان اور مصباح الحق کے اہم ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے

ویسٹ انڈیز کی جانب سے جونئیل وارکینز نے 6جبکہ شیمار جوزف نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔

واضح رہے کہ دو میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز نے پہلے ہی ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کر ر کھی ہے ۔

موضوعات : #testmatchabdullahsharifbabarazampakvswi
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
Day two of the Lord's Test England will resume their innings at 248 for 9.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلینڈ 248 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا

28 اگست , 2026
Pakistan vs. England Second Test A Major Test for Babar Azam
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ ،بابراعظم کیلئے بڑا امتحان

27 اگست , 2026
سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم
تازہ ترین

سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم

26 اگست , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
اگلی خبر
Meeting between the Prime Minister and JICA President Dr. Tanaka Akihiko

وزیراعظم سے جائیکاکے صدر ڈاکٹر تاناکاآکیہکیو کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں

A battle even for six feet of land: the alarming crisis facing the city of the silent.

6فٹ زمین کے لیے بھی جنگ، شہر خاموشاں کا خوفناک بحران

21 ستمبر , 2026
کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

21 ستمبر , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے

وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے

21 ستمبر , 2026
امارات کی ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش

امارات کی ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش

21 ستمبر , 2026
امریکا کا ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

امریکا کا ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔