جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران نے جنگ کا بٹن دبا دیا؟ایران کی طاقت دیکھ کر دنیا دنگ رہ گئی!

9 مہینے پہلے
A A
ایران نے جنگ کا بٹن دبا دیا؟ایران کی طاقت دیکھ کر دنیا دنگ رہ گئی!
Share on Facebookwhatsapp

تہران: (پاک ترک نیوز) وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ ایران نے جنگ کا بٹن دبا دیا ۔ ایرانی افواج کی جانب سے کروز میزائل، کشتیوں کے ذریعے حملے اور دیگر میزائل فائر کیے گئے، جس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
آبنائے ہرمز، جہاں سے دنیا کے 30 فیصد سے زائد تیل کی ترسیل ہوتی ہے، وہاں ایران نے فوجی مشقوں کا آغاز کیا ہے۔
یہ مشقیں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لیے انتباہ ہیں کہ اگر ایران پر کوئی حملہ کیا گیا تو نتیجہ شدید ہوگا۔دفاعی تجزیہ نگاروں کے مطابق، مشقوں میں ایران نے جدید میزائل ٹیکنالوجی استعمال کی، جن میں "فتح” اور "قادر” میزائل شامل ہیں۔


کشتیوں کے ذریعے کیے جانے والے حملوں میں متعدد کشتیوں کو ایک مشن پر روانہ کیا گیا اور ان پر موجود میزائل استعمال کیے گئے، جو 300 کلومیٹر تک مار کر سکتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق دنیا اس وقت پریشان ہے کہ اگر یہ میزائل حقیقی جنگ میں استعمال ہوئے تو عالمی حالات سنگین ہو سکتے ہیں۔ ایران کی یہ مشقیں ایسے وقت کی جارہی ہیں جب جنیوا میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہونے والا ہے۔
امریکہ نے اپنے 26 ارب ڈالر کے بحری بیڑے کو مشرق وسطی میں روانہ کیا تاکہ ایران پر دباؤ بڑھایا جا سکے، اور ایران نے اس کا جواب مشقوں کے ذریعے دیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ عالمی اتحادی، بشمول اسرائیل، اس صورتحال پر شدید پریشان ہیں کیونکہ اگر ایران ہرمز پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیتا ہے اور دنیا کے 30 فیصد تیل کی ترسیل رک جاتی ہے تو تیل کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں گی۔


امریکہ مذاکرات کے دوران دھمکیاں بھی دے رہا ہے کہ ایران اپنا جوہری پروگرام مکمل طور پر بند کرے، لیکن ایران نے واضح کر دیا ہے کہ جوہری پروگرام اور میزائل ٹیکنالوجی کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

موضوعات : iranUnited States
ShareSend

متعلقہ خبریں

Diplomatic efforts for an Iran-US agreement intensify; Qatari mediators arrive in Tehran.
تازہ ترین

ایران ،امریکا معاہدے کیلئے سفارتی سرگرمیاں تیز ،قطری ثالث تہران پہنچ گئے

3 نومبر , 2026
Iran-US talks Mojtaba Khamenei grants special powers to the government
تازہ ترین

ایران ،امریکا مذاکرات، مجتبیٰ خامنہ ای نے حکومت کو خصوصی اختیارات دے دیئے

3 نومبر , 2026
Iran’s condition for an agreement with the US Acceptance of 7 points
تازہ ترین

ایران کی امریکا سے معاہدے کے لیے7 نکات تسلیم کرنے کی شرط

3 نومبر , 2026
US attacks Iran again; explosions reported near Qeshm Island and the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

امریکا کا پھر ایران پر حملہ،جزیرہ قشم اورآبنائے ہرمز کے اطراف میں دھماکے

3 نومبر , 2026
Two oil tankers struck naval mines in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکرز بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

2 نومبر , 2026
Iran confirms indirect diplomatic contacts with the US via Qatar
تازہ ترین

ایران کی امریکا کے ساتھ قطر کے ذریعے بالواسطہ سفارتی رابطوں کی تصدیق

2 نومبر , 2026
اگلی خبر
T20 World Cup Pakistan wins toss, elects to bat against Namibia

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :پاکستان کا نمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

NASA's plan to save the Hubble Space Telescope seeks proposals from private companies to raise its orbit

ناسا کا ہبل خلائی دوربین کو بچانے کا منصوبہ، مدار بلند کرنے کے لیے نجی کمپنیوں سے تجاویز طلب

4 نومبر , 2026
چوہدری سالک حسین کا قانونی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

چوہدری سالک حسین کا قانونی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

4 نومبر , 2026
سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت بڑھا دی، وزیر خزانہ

سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت بڑھا دی، وزیر خزانہ

4 نومبر , 2026
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،اضافی چینی کی برآمد کا جائزہ

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،اضافی چینی کی برآمد کا جائزہ

4 نومبر , 2026
لاہور،کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز

لاہور،کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔