جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :پاکستان کا نمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

7 مہینے پہلے
A A
T20 World Cup Pakistan wins toss, elects to bat against Namibia
Share on Facebookwhatsapp

کولمبو ( پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نمیبیا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کے آخری گروپ میچ میں نمیبیا کیخلاف اہم میچ میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں ،شاہین شاہ آفریدی اور ابرار احمد کی جگہ سلمان مرزا اور خواجہ نافع کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے ۔
پاکستان پلیئنگ الیون میں صاحبزادہ فرحان،صائم ایوب، سلمان علی آغا، بابراعظم ، عثمان خان، خواجہ نافع،شاداب خان،محمد نواز،فہیم اشرف ،سلمان مرزا اور عثمان طارق شامل ہیں ۔
واضح رہے کہ پاکستان کو سپر ایٹ مرحلے میں رسائی کیلئے اس میچ میں کامیابی حاصل کرنا لازمی ہے ۔ شکست کی صورت میں امریکہ سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر جائے گا ۔
پاکستان نے میگا ایونٹ میں اب تک میچز کھیلے ہیں ۔ اس نے نیدر لینڈز اور امریکہ کو ہرایا تھا جبکہ اسے روایتی حریف بھارت کیخلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کے بعد ٹیم کو شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا تھا ۔ سابق کرکٹرز اور شائقین کی جانب سے بابراعظم ، شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی کی جگہ نئے لڑکوں کو موقع دینے کا بھی مطالبہ سامنے آیا تھا۔

موضوعات : #t20pakvsnim
ShareSend

متعلقہ خبریں

Women's T20 World Cup starts today, Shaheen also hopeful for the title
تازہ ترین

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا آج سے آغاز،شاہین بھی ٹائٹل کیلئے پرامید

12 جون , 2026
Which player has which record (T20)
تازہ ترین

کس کھلاڑی کے پاس کونسا ریکارڈ؟(ٹی ٹونٹی )

28 مئی , 2026
The second semi-final of the National T20 Cup was abandoned due to rain.
تازہ ترین

قومی ٹی 20 کپ کا دوسرا سیمی فائنل بارش کی نذر

18 مارچ , 2026
T20 World Cup Final match to be played tomorrow
تازہ ترین

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :فائنل معرکہ کل کھیلا جائے گا

7 مارچ , 2026
Who is the T20 World Player of the Tournament
تازہ ترین

ٹی 20ورلڈ کا پلیئر آف دی ٹورنا منٹ کون؟

6 مارچ , 2026
T20 bowlers rankings announced, who is at number one
تازہ ترین

ٹی 20بولرز رینکنگ کا اعلان پہلے نمبرپر کون؟

4 مارچ , 2026
اگلی خبر
امریکہ ایران پر 800 جہازوں سے حملہ کریگا؟ ایران الرٹ، میزائل لاک

امریکہ ایران پر 800 جہازوں سے حملہ کریگا؟ ایران الرٹ، میزائل لاک

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister pays tribute to Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah

وزیراعظم کا قائداعظم محمد علی جناحؒ کو خراجِ عقیدت

11 ستمبر , 2026
Devastating cyber fraud Over 227,000 citizens swindled in three years.

سائبر فراڈ کے خطرناک وار، 3 سال میں 2 لاکھ 27 ہزار سے زائد شہری لٹ گئے

11 ستمبر , 2026
Decision taken to send 23 Federal Police officers to the National Cyber ​​Crime Investigation Agency.

وفاقی پولیس کے 23 افسران نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی بھجوانے کا فیصلہ

11 ستمبر , 2026
Terrorist attack on Deputy Commissioner's squad in Makran foiled.

مکران میں دہشت گردوں کا ڈپٹی کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ ناکام

11 ستمبر , 2026
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔