منگل , 1 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیپال میں تباہ کن سیلاب، اموات 903 ہوگئیں، 3 ہزار سے زائد افراد لاپتا

1 دن پہلے
A A
Devastating floods in Nepal, death toll rises to 903, more than 3,000 people missing
Share on Facebookwhatsapp

کھٹمنڈو ( پاک ترک نیوز) نیپال میں تباہ کن سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی،سیلاب اور بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 903 ہوگئی، جبکہ 3 ہزار سے زائد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ہائیڈرو پاور منصوبے کے 6 مختلف مقامات پر پھنسے 933 کارکنوں کو نکالنے کے لیے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

نیپالی وزارتِ تعلیم کے مطابق مختلف تعلیمی اداروں کے 200 سے زائد طلبا بھی لاپتا ہیں، جس کے باعث والدین میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔سیلابی ریلوں نے اسکولوں، اسپتالوں، پن بجلی گھروں، سڑکوں، پلوں اور دیگر بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جبکہ کئی علاقوں میں آمدورفت اور مواصلاتی نظام بھی متاثر ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ڈی ایم اے کا پنجاب بھر میں موسلادھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

نیپالی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ملک کو عمومی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے لیے غیر ملکی مدد کی ضرورت نہیں، تاہم حکومت صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔حکام کے مطابق ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے اور لاپتا افراد کی تلاش کے لیے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

موضوعات : #nepaldeathflood
ShareSend

متعلقہ خبریں

Devastating floods in Nepal, death toll reaches 939, thousands missing
تازہ ترین

نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 939 تک پہنچ گئیں، ہزاروں افراد لاپتا

1 ستمبر , 2026
Torrential rain in Rawalpindi, Islamabad, twin cities under water, army called in
تازہ ترین

راولپنڈی ،اسلام آباد میں طوفانی بارش ،جڑواں شہر زیر آب ، فوج طلب

1 ستمبر , 2026
PDMA issues alert for torrential rains and urban flooding across Punjab.
تازہ ترین

پی ڈی ایم اے کا پنجاب بھر میں موسلادھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

30 اگست , 2026
Devastating floods in Nepal and Tibet, death toll reaches 469, more than 1,400 missing
تازہ ترین

نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 469 تک پہنچ گئیں، 1400 سے زائد لاپتہ

28 اگست , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz expresses grief over the loss of life and property caused by floods in Nepal.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کا نیپال میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

28 اگست , 2026
Floods and landslides in Nepal and Tibet; 165 people dead.
تازہ ترین

نیپال اور تبت میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ، 165 افراد جاں بحق

27 اگست , 2026
اگلی خبر
Donald Trump shared an AI-generated video of an attack on Iran.

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کی اے آئی ویڈیو شیئر کر دی

یہ بھی پڑھیں

Upheaval in Pakistan cricket Misbah-ul-Haq resigns from the selection committee, and seven cricketers are dropped from the squad.

پاکستان کرکٹ میں بھونچال،مصباح الحق سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ،7کرکٹرز بھی اسکواڈ سے آؤٹ

1 ستمبر , 2026
Türkiye has joined the Artemis Accords, becoming the 71st member of the global coalition for the peaceful space exploration of the Moon and Mars.

ترکیہ آرٹیمس معاہدے میں شامل، چاند اور مریخ کی پُرامن خلائی تحقیق کے لیے عالمی اتحاد کا 71واں رکن بن گیا

1 ستمبر , 2026
Devastating floods in Nepal, death toll reaches 939, thousands missing

نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 939 تک پہنچ گئیں، ہزاروں افراد لاپتا

1 ستمبر , 2026
The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August....

جے۔10سی ای کی خریداری کے لئے چین بنگلہ دیش معاہدے کا حتمی مرحلہ

1 ستمبر , 2026
The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August.

امریکی ڈالر مسلسل دوسرے ماہ کمزور، اگست میں ڈالر انڈیکس 0.9 فیصد گرگیا

1 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔