منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان ہرمحاذ پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہا ہے،خواجہ آصف

2 مہینے پہلے
A A
Pakistan is achieving success on every front Khawaja Asif.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان نے خطے کو بڑی جنگ سے بچایا۔ پاکستان ہر محاذ پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہا ہے، دنیامیں پاکستان امن کے علمبردار کے طور پر جانا جا رہا ہے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا معرکہ حق میں کامیابی کی پوری دنیا معترف ہے ،پاکستان نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی،70سال کی تاریخ میں معرکہ حق جیسی کامیابی نہیں ملی ۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب میں کہا علم سے بڑی دولت کوئی نہیں،تعلیم اب صرف ڈگریوں کا حصول بن چکی ہے ،صرف ڈگری لینے سے علم حاصل نہیں ہوتا ،طلباکیلئے علم کا حصول پہلی،ڈگری دوسری ترجیح ہونی چاہیئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کودہشتگرد حملوں کیخلاف اپنےدفاع کا مکمل حق حاصل ہے ،امریکی محکمہ خارجہ

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا تعلیم یافتہ سوسائٹی کبھی دیوالیہ نہیں ہو سکتی ،علم ترقی کے راستے متعین کرتا ہے ،استاد،شاگردکا رشتہ احترام اور محبت پر مبنی ہونا چاہیئے،والدین بچوں کی بہترین تربیت کرکے انہیں معاشرے کا بہترین فرد بنائیں

خواجہ آصف نے مزید کہا پورےملک میں نصاب تعلیم یکساں ہونا چاہیے ، ہمیں اپنی قومی شناخت بنانے کیلئے محنت کرنا ہوگی ، قومی شناخت تراشنے کیلئے بہتر نصاب کلیدی کردار اد اکرے گا۔

موضوعات : #khawajaasifdefenceministerpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026
Development of a new long-range combat drone in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے نئے جنگی ڈرون کی تیاری

4 ستمبر , 2026
مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی
اہم ترین

مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی

31 اگست , 2026
ترکیہ ،پاکستان ،سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع
اہم ترین

ترکیہ ،پاکستان ،سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع

31 اگست , 2026
Pakistan close to meeting 6 out of 7 IMF targets; key review expected in September.
تازہ ترین

پاکستان آئی ایم ایف کے 7 میں سے 6 اہداف پورے کرنے کے قریب، ستمبر میں اہم جائزہ متوقع

31 اگست , 2026
اگلی خبر
Diplomatic isolation of the Taliban regime, record decrease in aid funds for Afghanistan

طالبان رجیم کی سفارتی تنہائی،افغانستان کیلئے امدادی فنڈز میں ریکارڈ کمی

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔