بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، خواجہ آصف

56 منٹس پہلے
A A
We are fighting a war for Pakistan's survival against terrorism Khawaja Asif.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت دہشت گردی کے خلاف اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے، دہشت گردی کا خاتمہ ہی ہمارا بنیادی مقصد ہے، اس کے لیے سب کو مل کر کوشش کرنا ہوگی۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے الزام عائد کیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں دہشت گردوں کو واپس لا کر بسانے کے لیے قائل کرنے کی کوشش کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے چار سالہ دور میں غیر آئینی اقدامات کا سامنا کرنا پڑا، اب انہیں اپنے ماضی میں بھی جھانکنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: بالاکوٹ میں دوسرے روز بھی بارش، بابوسر ٹاپ اور سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی پہلی برفباری

وزیر دفاع نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کس سے ہدایات لیتے تھے، یہ سب کو معلوم ہے۔ ان کے بقول، جن سے ہدایات لی جاتی تھیں، وہ اب افغانستان میں بیٹھے ہیں۔ خواجہ آصف نے دعویٰ کیا کہ وفاقی حکومت کے پاس ایمرجنسی نافذ کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا۔خواجہ آصف نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کو مسئلہ بنایا جا رہا ہے، جبکہ انہوں نے نواز شریف کی رہائی کو کبھی اس طرح سیاسی مسئلہ نہیں بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے جیل میں فراہم کیا جانے والا کھانا کھایا اور نواز شریف سے وفاداری نبھاتے ہوئے قید کاٹی، لیکن اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہے۔وزیر دفاع نے مریم نواز کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے گیلا دوپٹہ سر پر رکھا۔

موضوعات : defenceministerKHAWJAASIF
ShareSend

متعلقہ خبریں

دباؤ میں آکر پی ٹی آئی کو کوئی ریلیف نہیں دیں گے،خواجہ آصف
اہم ترین 2

دباؤ میں آکر پی ٹی آئی کو کوئی ریلیف نہیں دیں گے،خواجہ آصف

8 اکتوبر , 2026
The option of Governor's Rule has always existed in the Constitution, says Khawaja Asif.
تازہ ترین

گورنر راج کا آپشن آئین میں ہمیشہ سے موجود ہے، خواجہ آصف

26 ستمبر , 2026
Field Marshal Asim Munir meets Saudi Defense Minister.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

26 ستمبر , 2026
Khawaja Asif makes a categorical declaration The Makkah Defense Pact will be activated if Saudi Arabia is attacked.
تازہ ترین

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان

9 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف
اہم ترین 2

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
Khawaja Asif accuses PPP of two-pronged policy
تازہ ترین

خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر دو رخی پالیسی کا الزام

5 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Joe Root tops Test rankings; Mohammad Abbas and Rachin Ravindra make gains.

ٹیسٹ رینکنگ میں جو روٹ سرفہرست ، محمد عباس اور راچن رویندرا کی ترقی

یہ بھی پڑھیں

The Judicial Commission has prepared the inquiry report on the Mir Raza case.

میر رضا کیس کی انکوائری رپورٹ جوڈیشل کمیشن نے مکمل کرلی،رپورٹ کل صبح10 بجے سندھ حکومت کو پیش کی جائے گی

14 اکتوبر , 2026
Joe Root tops Test rankings; Mohammad Abbas and Rachin Ravindra make gains.

ٹیسٹ رینکنگ میں جو روٹ سرفہرست ، محمد عباس اور راچن رویندرا کی ترقی

14 اکتوبر , 2026
We are fighting a war for Pakistan's survival against terrorism Khawaja Asif.

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، خواجہ آصف

14 اکتوبر , 2026
https://ptnurdu.pk/latest-news-updates/mike-hesson-likely-to-be-interim-head-coach-for-test-series-against-sri-lanka/

بالاکوٹ میں دوسرے روز بھی بارش، بابوسر ٹاپ اور سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی پہلی برفباری

14 اکتوبر , 2026
Mike Hesson likely to be interim head coach for Test series against Sri Lanka

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، مائیک ہیسن کو عبوری ہیڈ کوچ بنانے کا امکان

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔