ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وفاقی پولیس کے 23 افسران نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی بھجوانے کا فیصلہ

1 دن پہلے
A A
Decision taken to send 23 Federal Police officers to the National Cyber ​​Crime Investigation Agency.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی پولیس نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی میں نفری کی کمی کو دور کرنے کے لیے 23 افسران کو این سی سی آئی اے بھجوانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے این سی سی آئی اے بھجوائے جانے والے افسران کی فہرست بھی تیار کر لی ہے۔ کیپٹل پٹرول، انوسٹیگیشن ونگ، خدمت مرکز اور سیکیورٹی ڈویژن سے افسران این سی سی آئی اے بھجوائے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی، ون فائیو اور اینٹی کار لفٹنگ سیل سے بھی افسران این سی سی آئی اے میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی پولیس حکام کے مطابق افسران کو این سی سی آئی اے بھجوانے کا فیصلہ ادارے میں نفری کی شدید کمی کے باعث کیا گیا۔ نفری کی کمی کے باعث این سی سی آئی اے کو سائبر جرائم کی تحقیقات اور دیگر امور کی انجام دہی میں مشکلات کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں کرنسی نوٹ چھاپنے پر 30 ارب روپے خرچ

ذرائع کے مطابق این سی سی آئی اے حکام پہلے ہی اسلام آباد پولیس سے معاونت اور اضافی نفری فراہم کرنے کی درخواست کر چکے تھے، جس کے بعد وفاقی پولیس نے افسران بھجوانے کا فیصلہ کیا۔بھجوائے جانے والے 23 افسران 26 ستمبر کو این سی سی آئی اے ہیڈ کوارٹر میں پیش ہوں گے، جہاں انہیں نئی ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔

موضوعات : crimeagencyislamabadncci
ShareSend

متعلقہ خبریں

Meeting chaired by the Prime Minister; focus on promoting the agricultural sector and increasing agricultural exports.
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی شعبے کے فروغ اور زرعی برآمدات بڑھانے پر غور

11 ستمبر , 2026
30 billion rupees spent on printing currency notes in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں کرنسی نوٹ چھاپنے پر 30 ارب روپے خرچ

10 ستمبر , 2026
Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister
تازہ ترین

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
FWO proposes recovering investment in $432 million oil pipeline within four years.
تازہ ترین

432 ملین ڈالر کی آئل پائپ لائن، ایف ڈبلیو او نے سرمایہ کاری 4 سال میں واپس لینے کی تجویز دے دی

8 ستمبر , 2026
Ishaq Dar holds farewell meeting with Ambassador Tahir Andrabi; pays tribute to his services.
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی سفیر طاہر اندرابی سے الوداعی ملاقات، خدمات کو خراجِ تحسین

5 ستمبر , 2026
Plan to set up 70 fast-charging stations for electric vehicles in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں 70 برقی گاڑیوں کے تیز رفتار چارجنگ مراکز قائم کرنے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Devastating cyber fraud Over 227,000 citizens swindled in three years.

سائبر فراڈ کے خطرناک وار، 3 سال میں 2 لاکھ 27 ہزار سے زائد شہری لٹ گئے

یہ بھی پڑھیں

World Championship of Legends The big clash between Pakistan and India will take place in Dubai on October 10.

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا

12 ستمبر , 2026
Call center allegedly defrauding foreign nationals busted in Karachi; 7 suspects arrested.

کراچی میں غیر ملکی شہریوں سے مبینہ فراڈ کرنے والا کال سینٹر پکڑا گیا، 7 ملزمان گرفتار

12 ستمبر , 2026
Apple's new foldable phone to feature expensive screen; three-year exclusive deal with Samsung.

ایپل کے نئے فولڈ ایبل فون کی اسکرین مہنگی، سام سنگ سے تین سالہ خصوصی معاہدہ

12 ستمبر , 2026
Great news for Pakistani students seeking scholarships from the UK

برطانیہ نے سکالر شپ کی خواہشمند پاکستانی طالبات کو بڑی خوشخبری سناد ی

12 ستمبر , 2026
Pakpattan assembly members meet Chief Minister Maryam Nawaz, discuss development projects

وزیراعلیٰ مریم نواز سے پاکپتن کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔