جمعرات , 29 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور کے 74 قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ

42 منٹس پہلے
A A
Decision taken to review 74 laws from the PTI era in Khyber Pakhtunkhwa
Share on Facebookwhatsapp

پشاور(پاک ترک نیوز ) خیبر پختونخوا حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں صوبائی اسمبلی سے منظور کیے گئے 74 قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق محکمہ قانون نے قوانین کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جو سات روز میں اپنی سفارشات متعلقہ حکام کو پیش کرے گی۔جائزے میں 20 صوبائی محکموں سے متعلق قوانین شامل ہیں، جبکہ پراسیکیوشن، جامعات، میڈیکل ٹیچنگ اداروں اور صوبائی اسمبلی کے اختیارات و مراعات سے متعلق قوانین کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ خیبر پختونخوا پراسیکیوشن سروس ترمیمی ایکٹ 2025 بھی زیرِ غور قوانین میں شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دورِ حکومت میں منظور کیے گئے قوانین کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق خصوصی طور پر متنازع اور عجلت میں منظور کیے گئے قوانین کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

موضوعات : governerkhyberpkpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

Resolution passed by the joint parliamentary party of Tehreek-e-Insaf; demand made for the release of Imran Khan and Bushra Bibi.
تازہ ترین

تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کی قرارداد منظور، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کا مطالبہ

28 اکتوبر , 2026
PTI's first contact with the federation after the imposition of Governor's Rule, possibility of paving the way for the negotiation process
تازہ ترین

گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ، مذاکراتی عمل کی راہ ہموار ہونے کا امکان

24 اکتوبر , 2026
Sohail Afridi is in safe hands, no one knows anything about his future, says Khyber Pakhtunkhwa Governor
تازہ ترین

سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں، مستقبل کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں،گورنر خیبر پختونخوا

24 اکتوبر , 2026
The Prime Minister has accepted all our demands, says the Governor of Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

وزیراعظم نے ہمارے تمام مطالبات تسلیم کر لیے، گورنر خیبرپختونخوا

23 اکتوبر , 2026
Corruption during PTI era, education department affected
تازہ ترین

پی ٹی آئی دور میں کرپشن ،محکمہ تعلیم کا شعبہ متاثر

23 اکتوبر , 2026
اپوزیشن کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، طارق فضل چودھری
تازہ ترین

اپوزیشن کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، طارق فضل چودھری

22 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Erdogan holds telephone conversation with Trump, discusses regional and global situation

اردوان کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

یہ بھی پڑھیں

Train operations in Balochistan suspended for one day today

بلوچستان میں ٹرین آپریشن آج ایک روز کے لیے معطل

29 اکتوبر , 2026
Tharparkar: Another woman dies in ambulance cylinder explosion; death toll reaches 9

تھرپارکر: ایمبولینس سلنڈر دھماکے میں ایک اور خاتون جاں بحق، اموات کی تعداد 9 ہوگئی

29 اکتوبر , 2026
Newly elected President of the Lahore Chamber of Commerce meets with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz

وزیراعلیٰ  پنجاب مریم نواز سے لاہور چیمبر آف کامرس کے نو منتخب صدر کی ملاقات

29 اکتوبر , 2026
A business with just 20,000 rupees A chance to get rich, or a risk of loss

صرف 20 ہزار روپے سے کاروبار؟ امیر بننے کا موقع یا نقصان کا خطرہ

29 اکتوبر , 2026
Dir Colony School Accident Inquiry Report Submitted to Governor Khyber Pakhtunkhwa

دیر کالونی اسکول حادثہ، انکوائری رپورٹ گورنر خیبرپختونخوا کو پیش

29 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔