پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فلسطینی پرچم والا ہیلمٹ کیوں پہنا؟ انڈیا میں مسلمان کرکٹر پر پابندی

5 مہینے پہلے
A A
فلسطینی پرچم والا ہیلمٹ کیوں پہنا؟ انڈیا میں مسلمان کرکٹر پر پابندی
Share on Facebookwhatsapp

سرینگر:(پاک ترک نیوز) فاشسٹ مودی کی کشمیری مسلمانوں سے دشمنی اب کرکٹ کے میدان تک بھی پہنچ گئی ہے۔ تازہ واقعہ میں مقبوضہ کشمیر کے کرکٹر فرقان بھٹ کو مقامی کرکٹ میچ کے دوران اپنے ہیلمٹ پر فلسطینی پرچم لگانے پر پولیس نے طلب کر لیا۔
یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب جموں میں کھیلی جانے والی جموں و کشمیر چیمپئنز لیگ کے ایک میچ کے دوران فرقان بھٹ کے ہیلمٹ پر فلسطینی پرچم کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔


ویڈیوز سامنے آتے ہی بھارتی پولیس نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے کرکٹر اور ٹورنامنٹ کے منتظمین سے وضاحت طلب کر لی۔
جموں پولیس کے مطابق ایک کھلاڑی اور ٹورنامنٹ کے ایک منتظم کو فلسطینی پرچم کے استعمال سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ پولیس اس بات کا تعین کر رہی ہے کہ یہ اقدام کس نیت سے کیا گیا اور آیا اس کے پیچھے کوئی سیاسی محرک موجود تھا یا نہیں۔
اُدھر جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن نے اس معاملے سے لاتعلقی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر چیمپئنز لیگ کوئی سرکاری یا منظور شدہ ٹورنامنٹ نہیں اور فرقان بھٹ کا ایسوسی ایشن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔


دوسری جانب بی جے پی کے رکن اسمبلی آر ایس پٹھانیا نے اس واقعے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے فرقان بھٹ اور ٹورنامنٹ کے منتظمین کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے میدان میں علیحدگی پسندی یا سیاسی علامتوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

موضوعات : cricketindiaPalestine
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses
تازہ ترین

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Virat Kohli ruled out of ODI series against Afghanistan
تازہ ترین

ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

4 جون , 2026
The party is as famous in India as cockroaches, Indian media's propaganda against the movement
تازہ ترین

کاکروچ جتنا پارٹی بھارت میں مشہور،بھارتی میڈیا کا تحریک کیخلاف پروپیگنڈا

4 جون , 2026
Modi's ten-year campaign to isolate Pakistan globally has failed
اہم ترین 3

پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کے لیے مودی کی دس سالہ مہم ناکام

30 مئی , 2026
پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ اچھی رہی ، آسٹریلین کپتان
تازہ ترین

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ اچھی رہی ، آسٹریلین کپتان

29 مئی , 2026
Increase in prices of petroleum products in India
تازہ ترین

بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

26 مئی , 2026
اگلی خبر
ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجہ سمیت اہم ملزمان کو عمر قید

ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجہ سمیت اہم ملزمان کو عمر قید

یہ بھی پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

7 جون , 2026
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

7 جون , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

7 جون , 2026
محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

7 جون , 2026
ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

7 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔