منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

میشا شفیع کو گلوکار علی ظفر کو 50 لاکھ روپے ہرجانے کا حکم

4 مہینے پہلے
A A
میشا شفیع کو گلوکار علی ظفر کو 50 لاکھ روپے ہرجانے کا حکم
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )لاہور کی سیشن عدالت نے گلوکار علی ظفر کا میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت دعویٰ کا فیصلہ سنادیا۔ایڈیشنل سیشن جج آصف حیات نے محفوظ فیصلہ سنایا، فیصلے میں عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانے کا حکم دیا گیا ہے،علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا تھا، میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا۔کیس میں مجموعی طور پر 20 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئے، کیس میں 284 پیشیاں ہوئیں، اس دوران 9 ججز کے تبادلے ہوئے۔خیال رہے کہ علی ظفر نے 2018 میں میشا شفیع کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا تھا۔

موضوعات : casecourtmeshashafi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petitions against Sohail Afridi scheduled for hearing in Constitutional Court
پاکستان

آئینی عدالت میں سہیل آفریدی کےخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

24 جولائی , 2026
عمران خان سے ملاقاتوں کاکیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
اہم ترین 2

عمران خان سے ملاقاتوں کاکیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

18 جولائی , 2026
Three individuals, including the Deputy Chief Executive of Bahria Town, convicted in the Hawala-Hundi case.
تازہ ترین

بحریہ ٹاؤن کے نائب چیف ایگزیکٹو سمیت3 افراد کو حوالہ ہنڈی کیس میں سزا

11 جولائی , 2026
Anchor Mureed Abbas murder case Accused Atif Zaman sentenced to death twice
تازہ ترین

اینکر مرید عباس قتل کیس ،ملزم عاطف زمان کو 2بار سزائے موت کا حکم

9 جولائی , 2026
بانی پی ٹی آئی کی قید تنہائی کے الزامات نظر انداز نہیں کر سکتے ،اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی قید تنہائی کے الزامات نظر انداز نہیں کر سکتے ،اسلام آباد ہائیکورٹ

7 جولائی , 2026
Case of sexual assault on foreign women Woman makes significant revelations in affidavit.
تازہ ترین

غیر ملکی خواتین کے ساتھ زیادتی کا کیس ،بیان حلفی میں خاتون کے اہم انکشافات

4 جولائی , 2026
اگلی خبر
North Korea has built a new missile, dangerous technology, nuclear threat

شمالی کوریا نے نیامیزائل بنا لیا ،خطرناک ٹیکنالوجی ،ایٹمی خطرہ؟

یہ بھی پڑھیں

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

27 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

27 جولائی , 2026
وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

27 جولائی , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

27 جولائی , 2026
Apple's big surprise When is the iPhone 18 Pro launching

ایپل کا بڑا سرپرائز،آئی فون 18پرو کب لانچ ہو رہا ہے؟

27 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English