منگل , 20 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سندھ کابینہ کا میر رضا کیس کی رپورٹ منظرِ عام پر لانے کا فیصلہ

41 منٹس پہلے
A A
Sindh Cabinet decides to make the Mir Raza case report public
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ نے نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کیس کی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ منظرِ عام پر لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق میر رضا کیس کی رپورٹ کابینہ کے اجلاس میں سات مختلف لفافوں میں پیش کی گئی۔ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ رپورٹ آج ہی محکمہ داخلہ سندھ کی ویب سائٹ پر جاری کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: کیامریخ کا صدیوں پرانا راز کھلنے والا ہے؟

وزیراعلیٰ سندھ نے رپورٹ پر عمل درآمد کے لیے صوبائی وزرا ضیاء الحسن لنجار، ناصر حسین شاہ، سعید غنی اور ایڈووکیٹ جنرل پر مشتمل ذیلی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت کی ہے کہ میر رضا کیس کی رپورٹ کی ایک نقل متاثرہ خاندان کو بھی فراہم کی جائے۔

موضوعات : casemiraza
ShareSend

متعلقہ خبریں

Hina Javed murder case Family expresses lack of confidence in the investigation committee.
تازہ ترین

حنا جاوید قتل کیس، اہلخانہ کا تحقیقاتی کمیٹی پر عدم اعتماد

14 اکتوبر , 2026
Efforts to schedule the hearing for Bushra Bibi's sentence suspension plea at an early date.
تازہ ترین

بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی کوششیں

8 اکتوبر , 2026
Proceedings of the Mir Raza Commission concluded; statements of 42 witnesses recorded.
تازہ ترین

میر رضا کمیشن کی کارروائی مکمل، 42 گواہوں کے بیانات ریکارڈ

7 اکتوبر , 2026
Verdict on the November 26 protest case against Aleema Khan deferred.
تازہ ترین

علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ مؤخر

25 ستمبر , 2026
نکاح عام سول یا تجارتی معاہدہ نہیں، حق مہر بیوی کا مالی حق ہے ،،سپریم کورٹ
پاکستان

نکاح عام سول یا تجارتی معاہدہ نہیں، حق مہر بیوی کا مالی حق ہے ،،سپریم کورٹ

22 ستمبر , 2026
Lahore High Court's important decision Fulfilling legal requirements is mandatory for auctioning joint property
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، مشترکہ جائیداد کی نیلامی کے لیے قانونی تقاضے پورے کرنا لازمی قرار

19 ستمبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

Sindh Cabinet decides to make the Mir Raza case report public

سندھ کابینہ کا میر رضا کیس کی رپورٹ منظرِ عام پر لانے کا فیصلہ

20 اکتوبر , 2026
Is a centuries-old secret of Mars about to be revealed

کیامریخ کا صدیوں پرانا راز کھلنے والا ہے؟

20 اکتوبر , 2026
Sohail Afridi was seeking approval for the negotiation draft from Afghanistan, says Tariq Fazal Chaudhry.

سہیل آفریدی مذاکراتی مسودے کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے، طارق فضل چوہدری

20 اکتوبر , 2026
Government once again invites opposition to talks

حکومت کی اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت

20 اکتوبر , 2026
Poppy seeds in the colors of the Palestinian flag become a source of concern for the occupying state of Israel.

فلسطینی پرچم کے رنگوں پر مشتمل خشخا ش کا بیج قابض اسرائیل کی پریشانی کا باعث

20 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔