ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین کا "پیسہ بم” دنیا کی معیشت ہل کر رہ گئی105ٹریلین کا راز ،دنیا پر کون کرے گا راج

5 مہینے پہلے
A A
China's money bomb has shaken the world's economy. The secret of 105 trillion, who will rule the world
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) یہ جنگ ہتھیاروں سے نہیں… پیسے سے لڑی جا رہی ہے۔گزشتہ 20 سالوں میں چین نے خاموشی سے ایسا معاشی جال بچھایا کہ دنیا کی بڑی معیشتیں بھی اس کے اثر سے نہ بچ سکیں۔ 20 سال میں 1.5 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری، کن ممالک نے سب سے زیادہ فائدہ اٹھایا؟
امریکن انٹرپرائز انسٹی ٹیوٹ اور ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے ڈیٹا کے مطابق، 2005 سے 2025 تک چینی کمپنیوں نے بیرون ملک 1.5 ٹریلین ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کی۔حیران کن طور پر اس کا آدھے سے زیادہ حصہ صرف 10 ممالک میں گیا۔


سب سے چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ جو ممالک چین کے سب سے بڑے حریف سمجھے جاتے ہیں ،وہی اس کے سب سے بڑے معاشی پارٹنر نکلے
معاشی پارٹنر بھی نکلے!
چین نے سب سے زیادہ سرمایہ کاری امریکا میں کی ، یعنی معاشی میدان میں مقابلہ کرنے والی دو بڑی طاقتیں ایک دوسرے پر ہی انحصار بھی کر رہی ہیں،امریکا میں سب سے زیادہ 204 اعشاریہ چودہ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ،آسٹریلیا میں 108اعشاریہ بارہ ، برطانیہ میں ایک سو چھ اعشاریہ اٹھاون ، برازیل میں 78اعشاریہ 88، سوئٹزرلینڈ میں 62اعشاریہ 87، کینیڈا میں 57اعشاریہ 28۔ جرمنی میں 56اعشاریہ 34ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی،انڈونیشیا ،سنگا پور ،فرانس ،روس ،پیرو،ملائیشیا ،اٹلی ،کاغزستان میں بھی چین نے سرمایہ کاری کی
یہ تمام سرمایہ کاری زیادہ تر توانائی، انفراسٹرکچر، ٹیکنالوجی اور قدرتی وسائل کے شعبوں میں کی گئی۔چین نہ صرف منافع کما رہا ہے بلکہ عالمی سطح پر اپنا اثر و رسوخ بھی بڑھا رہا ہے۔


ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سرمایہ کاری صرف کاروبار نہیں،بلکہ ایک بڑی اسٹریٹجی ہے، جس کے ذریعے چین عالمی منڈیوں، وسائل اور اہم راستوں پر اپنا اثر بڑھا رہا ہے۔
کیا یہ سرمایہ کاری عالمی معیشت کو جوڑ رہی ہے… یا ایک نئی معاشی جنگ کی بنیاد رکھ رہی ہے؟فیصلہ آنے والا وقت کرے گا!

موضوعات : #chinabeijingeconomy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns
تازہ ترین

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
China's foreign exchange reserves see a larger-than-expected increase.
تازہ ترین

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں توقع سے زیادہ اضافہ

8 ستمبر , 2026
Rs 24 billion allocated for the export sector
تازہ ترین

برآمدی شعبے کے لیے 24 ارب روپے مختص

7 ستمبر , 2026
Reduction in carbon emissions and increase in the use of electric vehicles in China.
تازہ ترین

چین میں کاربن اخراج میں کمی، برقی گاڑیوں کے استعمال میں اضافہ

3 ستمبر , 2026
The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August.
تازہ ترین

امریکی ڈالر مسلسل دوسرے ماہ کمزور، اگست میں ڈالر انڈیکس 0.9 فیصد گرگیا

1 ستمبر , 2026
Three units of the hydropower station featuring the world's highest dam are operational.
تازہ ترین

دنیا کے بلند ترین ڈیم والے ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے تین یونٹس فعال

1 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Gulf War, flight operations from Pakistan affected

خلیج جنگ، پاکستان سے فلائٹ آپریشن متاثر

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

12 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔