اتوار , 18 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین میں کاربن اخراج میں کمی، برقی گاڑیوں کے استعمال میں اضافہ

2 مہینے پہلے
A A
Reduction in carbon emissions and increase in the use of electric vehicles in China.
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کے بحران کے دوران چین میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں تقریباً ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تجزیے کے مطابق تیل کی کھپت میں نمایاں کمی، برقی گاڑیوں کے بڑھتے ہوئے استعمال اور عوامی نقل و حمل پر انحصار میں اضافے نے چین کے مجموعی کاربن اخراج کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

توانائی کے تازہ اعداد و شمار کے تجزیے کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے تیل درآمد کنندہ چین نے دوسری سہ ماہی کے دوران تیل کی درآمد میں تقریباً 32 فیصد کمی کی، جو روزانہ تقریباً 10 لاکھ بیرل کے برابر بنتی ہے۔تجزیے کے مطابق تیل کی درآمد میں کمی کا تقریباً دو تہائی حصہ چین کے تزویراتی ذخائر میں پہلے سے موجود تیل استعمال کرنے سے پورا کیا گیا، جبکہ باقی تقریباً ایک تہائی کمی طلب میں کمی کے نتیجے میں سامنے آئی۔چین میں مجموعی تیل کی کھپت تقریباً 9 فیصد کم ہوئی، جبکہ نقل و حمل کے شعبے میں تیل کی کھپت میں 16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران بڑی تعداد میں پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیاں سڑکوں سے کم ہوئیں، لیکن برقی گاڑیوں، بسوں، ٹرینوں اور برقی ٹرکوں کے استعمال میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا کے بلند ترین ڈیم والے ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے تین یونٹس فعال

رپورٹ کے مطابق چین میں برقی ذرائع سے نقل و حمل کا رجحان آبنائے ہرمز کے بحران سے بہت پہلے شروع ہوچکا تھا۔ چین دنیا میں بیٹریوں، برقی گاڑیوں، ہوا سے بجلی بنانے والی ٹربائنوں اور شمسی توانائی کے آلات کا سب سے بڑا تیار کنندہ، صارف اور برآمد کنندہ ہے۔

موضوعات : #chinacarselecticvehical
ShareSend

متعلقہ خبریں

Nawaz Sharif's vehicles vandalized for the third time in London
اہم ترین 3

لندن میں نواز شریف کی گاڑیوں پر تیسری بار توڑ پھوڑ

16 اکتوبر , 2026
European Union's decision to limit imports of Chinese hybrid vehicles
تازہ ترین

یورپی یونین کا چینی ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد محدود کرنے کا فیصلہ

13 اکتوبر , 2026
Formal communication of three-day Pakistan International Auto Show 2026 in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں تین روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا باقاعدہ آغاز

18 ستمبر , 2026
Decision made to purchase 30 bulletproof vehicles for the Shanghai Cooperation Organization summit; Rs 6.6 billion approved.
تازہ ترین

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے 30 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ،6 ارب 60 کروڑ روپے منظور

10 ستمبر , 2026
China's foreign exchange reserves see a larger-than-expected increase.
تازہ ترین

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں توقع سے زیادہ اضافہ

8 ستمبر , 2026
Three units of the hydropower station featuring the world's highest dam are operational.
تازہ ترین

دنیا کے بلند ترین ڈیم والے ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے تین یونٹس فعال

1 ستمبر , 2026
اگلی خبر
South African Airways' dangerous aerial display cancelled.

جنوبی افریقی ایئرلائن کا خطرناک فضائی مظاہرہ منسوخ

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک

18 اکتوبر , 2026
لاہور جم خانہ کلب کی زمین اور لیز کا تنازع ، پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے انتظامیہ کو طلب کر لیا

لاہور جم خانہ کلب کی زمین اور لیز کا تنازع ، پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے انتظامیہ کو طلب کر لیا

18 اکتوبر , 2026
جنوبی کوریا کا 30 کلوواٹ لیزر دفاعی نظام، تجربے کے دوران تین ڈرونز تباہ کرنے میں کامیاب

جنوبی کوریا کا 30 کلوواٹ لیزر دفاعی نظام، تجربے کے دوران تین ڈرونز تباہ کرنے میں کامیاب

18 اکتوبر , 2026
لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

18 اکتوبر , 2026
امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

18 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔