جمعہ , 4 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین نے کوانٹم کمپیوٹنگ میں اہم کامیابی حاصل کرلی

1 گھنٹہ پہلے
A A
China has achieved a major breakthrough in quantum computing.
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کی تحقیقی ٹیموں نے آزادانہ طور پر تیار کردہ سپرکنڈکٹنگ کوانٹم کمپیوٹر میں اہم پیش رفت حاصل کرلی، جہاں ایک کوانٹم روٹر کے ذریعے معلومات کی ترسیل کی شرح 98 فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

چینی کمپنی اوریجن کوانٹم کمپیوٹنگ ٹیکنالوجی کے مطابق یہ کامیابی متعدد چینی تحقیقی ٹیموں نے مشترکہ طور پر حاصل کی۔محققین نے چین کے تیسرے نسل کے خود تیار کردہ سپرکنڈکٹنگ کوانٹم کمپیوٹر ’’اوریجن ووکونگ‘‘ پر کوانٹم راستہ بندی کا نظام تیار کیا، جو ڈیٹا کو درست منزل تک پہنچانے میں مدد دیتا ہے۔

کوانٹم رینڈم ایکسس میموری یعنی کیو ریم، کوانٹم تلاش اور کوانٹم مشین لرننگ جیسے جدید الگورتھمز کا اہم جزو ہے۔ اس کے بنیادی حصے کوانٹم روٹر کا کام معلومات کو دی گئی ہدایات کے مطابق درست مقام تک پہنچانا ہے۔محققین نے کمپیوٹر پر تین الگ کوانٹم روٹرز اور دو سطحوں پر مشتمل راستہ بندی کا نظام نصب کرکے تجربات کیے۔ نتائج کے مطابق ایک روٹر نے معلومات کی ترسیل میں 98 فیصد تک کارکردگی دکھائی، جبکہ دو سطحی نظام کی مجموعی شرح 93 فیصد رہی۔

یہ بھی پڑھیں: چین میں شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں سے بڑھ گئی


براہ راست رسائی کے تجربات میں ایک روٹر کی اوسط درستگی 94.8 فیصد جبکہ دو سطحی نظام کی درستگی 82.4 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

موضوعات : chinaquantamrouter
ShareSend

متعلقہ خبریں

Solar power generation in China has surpassed that of coal-fired power plants.
تازہ ترین

چین میں شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں سے بڑھ گئی

3 ستمبر , 2026
Pakistan decides to increase private sector investment in the second phase of CPEC.
تازہ ترین

پاکستان کا سی پیک کے دوسرے مرحلے میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری بڑھانے کا فیصلہ

3 ستمبر , 2026
Arrival of Chinese-made combat drones in the African country of Chad.
تازہ ترین

افریقی ملک چاڈ میں چینی ساختہ جنگی ڈرونز کی آمد

3 ستمبر , 2026
The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August....
تازہ ترین

جے۔10سی ای کی خریداری کے لئے چین بنگلہ دیش معاہدے کا حتمی مرحلہ

1 ستمبر , 2026
چین کے 2 سینئر جنرلز برطرف
تازہ ترین

چین کے 2 سینئر جنرلز برطرف

30 اگست , 2026
Shanghai Cooperation Organization Summit Xi Jinping, Modi, and Putin to share the same table.
تازہ ترین

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، شی جن پنگ، مودی اور پیوٹن ایک میز پر ہوں گے

29 اگست , 2026
اگلی خبر
Electric vehicle sales outpace petrol vehicles in Australia

آسٹریلیا میں پٹرول گاڑیوں کے مقابلے میں برقی گاڑیوں کی فروخت زیادہ

یہ بھی پڑھیں

ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
More cases of Mpox reported in Karachi; total for the year reaches 40.

کراچی میں ایم پاکس کے مزید کیسز رپورٹ، رواں سال تعداد 40 ہوگئی

4 ستمبر , 2026
8سال بعد خلائی جہاز بیپی کولمبو عطارد کے قریب پہنچ گیا

8سال بعد خلائی جہاز بیپی کولمبو عطارد کے قریب پہنچ گیا

4 ستمبر , 2026
Why are Larak and Kharg Islands so important for Iran

لارک اور خارگ جزیرے ایران کیلئے اتنے اہم کیوں؟

4 ستمبر , 2026
اوپیک اکتوبر میں تیل کی پیداوار برقرار رکھے گا؟

اوپیک اکتوبر میں تیل کی پیداوار برقرار رکھے گا؟

4 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔