اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کابینہ اجلاس ،مشرق وسطیٰ تنازع کے حل کیلئے پاکستانی کوششوں کا جائزہ

2 مہینے پہلے
A A
Cabinet meeting reviews Pakistan's efforts to resolve Middle East conflict
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میںمشرق وسطیٰ میں تنازع کے خاتمے کے لئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعظم نے غیرملکی دوروں اوررابطوں سے متعلق کابینہ ارکان کوآگاہ کیا، مختلف ممالک کے سربراہان سے رابطوں پر کابینہ کو اعتماد میں لیا ۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی اور سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا گیا ، وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے حالیہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کردی۔

موضوعات : #cabnitfedrelcabnitprimemnister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shehbaz Sharif will visit China this month
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ چین کا دورہ کریں گے

9 مئی , 2026
Prime Minister condemns missile attacks on UAE
تازہ ترین

وزیراعظم کی امارات پر میزائل حملوں کی مذمت

5 مئی , 2026
How to get a loan of Rs 10 million for house construction
تازہ ترین

گھروں کی تعمیر کیلئے ایک کروڑ روپے کا قرضہ کیسے لیں؟

30 اپریل , 2026
Federal Minister Khalid Magsi meets the Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم سے وفاقی وزیر خالد مگسی کی ملاقات

29 اپریل , 2026
Pakistan's successful diplomacy, Prime Minister completes century of contacts
تازہ ترین

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری،وزیراعظم کے رابطوں کی سنچری مکمل

27 اپریل , 2026
Energy security meeting chaired by the Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت انرجی سکیورٹی اجلاس

23 اپریل , 2026
اگلی خبر
Oil prices to be re-determined on Friday, says PM

جمعہ کو تیل کی قیمتوں کا دوبارہ تعین کرنا ہے ،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries

معاہدے پر کل دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

13 جون , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا،وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو

13 جون , 2026
Iran-US agreement, good news will come in a day or two, Mohsin Naqvi

ایران ،امریکامعاہدہ ،ایک دو دن میں اچھی خبر آئے گی ،محسن نقوی

13 جون , 2026
لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔