جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری،وزیراعظم کے رابطوں کی سنچری مکمل

6 مہینے پہلے
A A
Pakistan's successful diplomacy, Prime Minister completes century of contacts
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز )پاکستان کی جانب سے کامیاب اور موثر سفارتکاری، وزیر اعظم کی جانب سے ٹیلیفونک رابطوں کی نصف سنچری مکمل ہو گئی ،وزیر اعظم نے دنیا کےمختلف سربراہان مملکت سے ایران پر امریکہ و اسرائیل کے حملوں کے آغاز سے اب تک 51 مرتبہ ٹیلیفونک رابطے کئے۔
وزیر اعظم نے 28 فروری سے اب تک مشرق وسطی اور مغربی ممالک کے سربراہان سے 51 بار ٹیلیفون پر بات کی ،وزیر اعظم ٹیلیفون پر سب سے ذیادہ ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزیشکیان سے رابطے میں رہے، 5 مرتبہ بات کی۔وزیر اعظم کا کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد کے ساتھ تین مرتبہ، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ تین مرتبہ رابطہ ہوا
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ وزیر اعظم نے مذکورہ عرصے میں تین مرتبہ ٹیلیفون پر بات کی۔بحرین کے فرمانروا کے ساتھ وزیر اعظم نے تین مرتبہ، امیر قطر کے ساتھ بھی تین ٹیلیفونک رابطے کئے۔وزیر اعظم کے لبنان کے ہم منصب کے ساتھ تین، عمان کے بادشاہ کے ساتھ دو مرتبہ ٹیلیفونک رابطے ہوئے۔
وزیر اعظم نے اٹلی،جرمنی، برطانیہ، فرانس، مشرق وسطی کی ریاستوں کے سربراہان سے بھی ایک سے زائد مرتبہ گفتگو کی۔وزیر اعظم کے یورپین کونسل کے صدر سے بھی دو مرتبہ اہم ٹیلیفونک رابطے ہوئے۔وزیر اعظم نے عید الفطر کے موقع پر 14 ممالک کے سربراہان کو عید کے پیغامات کے تبادلوں کے لئے کالز کیں۔ٹیلیفونک رابطوں کے علاوہ وزیر اعظم نے سعودی عرب، ترکیہ اور قطر کے اہم دورے بھی کئے اور قیادت سے ملاقاتیں کیں۔

موضوعات : #shahbazsharifprimemnister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister contacts Hafiz Naeem-ur-Rehman, requests postponement of long march.
تازہ ترین

وزیراعظم کا حافظ نعیم الرحمان سے رابطہ، لانگ مارچ مؤخر کرنے کی درخواست

22 ستمبر , 2026
India is behind the terrorism in Pakistan Prime Minister
تازہ ترین

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے،وزیراعظم

24 جولائی , 2026
Abdul Sattar Edhi's social services will always be remembered Prime Minister
تازہ ترین

عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،وزیراعظم

8 جولائی , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif has arrived in Türkiye.
تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ پہنچ گئے

4 جولائی , 2026
Iran, US agree on deal, PM to leave for Geneva on Thursday
تازہ ترین

ایران ،امریکا معاہدہ،وزیراعظم جمعرات کو جنیوا روانہ ہونگے

16 جون , 2026
Meetings of National Assembly members with Prime Minister Shehbaz Sharif
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے ممبران قومی اسمبلی کی ملاقاتیں

10 جون , 2026
اگلی خبر
اسلام آباد میں بجلی کی بندش ،اڈیالہ جیل سے ملزموں  کو آن لائن پیش نہیں کیا گیا

اسلام آباد میں بجلی کی بندش ،اڈیالہ جیل سے ملزموں  کو آن لائن پیش نہیں کیا گیا

یہ بھی پڑھیں

Major espionage network via online advertisements exposed; serious allegations against an Israeli company.

آن لائن اشتہارات کے ذریعے جاسوسی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، اسرائیلی کمپنی پر سنگین الزامات

16 اکتوبر , 2026
More than 164,000 citizens registered in Punjab's Green Credit Program

پنجاب کے گرین کریڈٹ پروگرام میں ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد شہریوں کی رجسٹریشن

16 اکتوبر , 2026
Great news for tourists heading to Naran work has begun on a new road in Mansehra costing 600 million rupees.

ناران جانے والے سیاحوں کے لیے بڑی خوشخبری، مانسہرہ میں 60 کروڑ روپے کی نئی سڑک پر کام شروع

16 اکتوبر , 2026
Important announcement for Peshawar BRT passengers NADRA verification of the Zu Card has been made mandatory; the deadline is December 31.

پشاور بی آر ٹی کے مسافروں کے لیے اہم اعلان، زو کارڈ کی نادرا سے تصدیق لازمی قرار، آخری تاریخ 31 دسمبر

16 اکتوبر , 2026
School incident in Peshawar Governor orders new legislation for private schools.

پشاور میں اسکول حادثہ ،گورنر کا نجی اسکولوں کے لیے نئی قانون سازی کا حکم

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔