جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پٹرول مہنگا کرکے حکومت عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان

51 منٹس پہلے
A A
By raising petrol prices, the government is robbing the pockets of the public, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے مشکل حالات میں عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈالا، اپنی عیاشیاں ختم نہیں کیں اور پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کم کرنے کے بجائے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کا فائدہ اکثریت کو نہیں مل رہا، اگر حکومت لیوی کم کردیتی تو تمام عوام کو براہ راست ریلیف مل سکتا تھا۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جب عالمی مالیاتی ادارہ جاگیرداروں پر ٹیکس عائد کرنے کا کہتا ہے تو حکومت ایسا نہیں کرتی، غریب عوام پر ٹیکس کا بوجھ ڈال دیا جاتا ہے۔ تنخواہ دار طبقے سے سات سو ارب روپے سے زائد ٹیکس وصول کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہبازشریف کی کوہاٹ میں دھماکے کی مذمت

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت شرح سود میں تین فیصد کمی کردے تو پٹرولیم لیوی عائد کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی، شرح سود میں کمی سے پانچ سو چورانوے ارب روپے کی بچت ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں پرتعیش اشیا کی درآمد اور استعمال پر پابندی ہونی چاہیے، پٹرول مہنگا ہونے سے مہنگائی مزید بڑھے گی۔حافظ نعیم الرحمان نے الزام عائد کیا کہ حکومت عوام کی جیبوں پر بوجھ ڈال کر عالمی مالیاتی ادارے کا ہدف پورا کر رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت اپنی کرپشن اور نااہلی ختم نہیں کرسکتی۔

موضوعات : hafiznaeemurrehmanjamatislamipetrol
ShareSend

متعلقہ خبریں

تازہ ترین

پیٹرول کی قیمتوں کے خلاف پی ٹی آئی ارکان کا انوکھا احتجاج، گدھا گاڑیوں پر سندھ اسمبلی پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند
اہم ترین

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

17 ستمبر , 2026
لانگ مارچ ہر صورت 20ستمبر کو ہو گا، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان

لانگ مارچ ہر صورت 20ستمبر کو ہو گا، حافظ نعیم الرحمان

17 ستمبر , 2026
Petrol relief or public misery
تازہ ترین

پٹرول ریلیف یا عوام کی خواری؟

17 ستمبر , 2026
Petroleum Relief Scheme Prime Minister directs establishment of a facilitation desk.
تازہ ترین

پٹرولیم ریلیف سکیم، وزیراعظم کی سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت

17 ستمبر , 2026
Another major hike in petroleum product prices; petrol crosses Rs 391.
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک اور بڑا اضافہ، پیٹرول 391 روپے سے تجاوز کرگیا

17 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Israel's monopoly ends; Saudi Arabia rises to power.

اسرائیل کی اجارہ داری ختم ،سعودی عرب پاور میں

یہ بھی پڑھیں

پیٹرول کی قیمتوں کے خلاف پی ٹی آئی ارکان کا انوکھا احتجاج، گدھا گاڑیوں پر سندھ اسمبلی پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
Prime Minister's Fuel Relief Scheme 20-year-old motorcycles and rickshaws also included.

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم ، 20 سال پرانی موٹر سائیکلیں اور رکشے بھی شامل

18 ستمبر , 2026
Further increase in weekly inflation, Statistics Agency admits

ہفتہ وار مہنگائی میں مزید اضافہ،ادارہ شماریات کا اعتراف

18 ستمبر , 2026
Israel's monopoly ends; Saudi Arabia rises to power.

اسرائیل کی اجارہ داری ختم ،سعودی عرب پاور میں

18 ستمبر , 2026
By raising petrol prices, the government is robbing the pockets of the public, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

پٹرول مہنگا کرکے حکومت عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔