بدھ , 6 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے پسِ پردہ سفارتی سرگرمیاں تیز

5 گھنٹے پہلے
A A
Behind-the-scenes diplomatic activities intensify to ease tensions in the Middle East
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے پسِ پردہ سفارتی سرگرمیاں تیز ۔عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کا دعویٰ ،رپورٹس کے مطابق امریکا، پاکستان اور ایران کے درمیان بیک وقت رابطے جاری ہیں جہاں مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔بات چیت میں اہم نکات، شرائط اور ممکنہ ریڈ لائنز پر تفصیلی گفتگو جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق امریکی حکام کسی بھی معاہدے سے پہلے ایران کے جوہری پروگرام کو ایجنڈے میں سرفہرست رکھنا چاہتے ہیں جبکہ ایرانی قیادت کا مؤقف ہے کہ سب سے پہلے ان کے سمندری راستوں پر عائد پابندیاں اور ناکہ بندی ختم کی جائے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ مذاکرات میں پیش رفت کے امکانات روشن دکھائی دے رہے ہیں تاہم صورتحال اب بھی نازک ہے اور کسی بھی غیر متوقع واقعے سے کشیدگی دوبارہ بھڑک سکتی ہے۔
مزید یہ کہ سفارتی حلقوں میں اس بات کی بھی چہ مگوئیاں ہیں کہ اسرائیل اور امریکا ایک محدود دورانیے کی ممکنہ فوجی کارروائی پر بھی غور کر رہے ہیں جس کا مقصد ایران کو اپنی شرائط کے مطابق مذاکرات کی میز پر لانا ہو سکتا ہے۔

موضوعات : #usiranmiddleeast
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iranian Foreign Minister holds telephone conversation with Saudi counterpart
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

6 مئی , 2026
Attack on US Navy ship in the Strait of Hormuz
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز میں امریکی بحریہ کے جہاز پر حملہ

4 مئی , 2026
US approves sale of arms and military equipment to Middle Eastern allies
تازہ ترین

امریکا نے مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو اسلحہ اور فوجی آلات فروخت کرنے کی منظوری دیدی

2 مئی , 2026
Iran demands credible security guarantees for Gulf stability
تازہ ترین

ایران کا خلیجی استحکام کے لیے قابلِ اعتماد سکیورٹی ضمانتوں کا مطالبہ

28 اپریل , 2026
US-Iran war, demand for electric vehicles surges
تازہ ترین

امریکا ایران جنگ ،الیکٹرک گاڑیوں کی طلب میں تیزی

27 اپریل , 2026
Turkey may consider participating in mine clearance in Strait of Hormuz
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی میں حصہ لینے پر غور کر سکتے ہیں،ترکیہ

25 اپریل , 2026
اگلی خبر
The United States is preparing a 21,000-ton nuclear submarine

امریکا میں اکیس ہزار ٹن وزنی جوہری آبدوز کی تیاری

یہ بھی پڑھیں

امریکا اور ایران کا جنگ بندی کے میمو پر اتفاق،امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکا اور ایران کا جنگ بندی کے میمو پر اتفاق،امریکی میڈیا کا دعویٰ

6 مئی , 2026
بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

6 مئی , 2026
معرکہ حق،پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ

معرکہ حق،پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ

6 مئی , 2026
Turkey launches advanced ballistic missile capable of hitting 6,000 kilometers

ترکیہ کا جدید بیلسٹک میزائل لانچ6ہزار کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت

6 مئی , 2026
Iranian Foreign Minister holds telephone conversation with Saudi counterpart

ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

6 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔