پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دورۂ بنگلا دیش، قومی سکواڈ کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکہ روانہ

11 مہینے پہلے
A A
دورۂ بنگلا دیش، قومی سکواڈ کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکہ روانہ
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ بنگلا دیش کے سلسلے میں قومی اسکواڈ کا دوسرا دستہ بھی کراچی سے ڈھاکہ کے لیے روانہ ہو گیا۔ قومی ٹیم براستہ دبئی بنگلا دیش پہنچے گی۔
پی سی بی کے مطابق دوسرے گروپ میں محمد حارث، حسن نواز، عباس آفریدی، صاحبزادہ فرحان، سفیان مقیم، حسین طلعت، احمد دانیال، سلمان مرزا اور سپورٹ اسٹاف کے ارکان شامل ہیں۔
یاد رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 20 جولائی سے ہوگا۔ سیریز کے تمام میچز ڈھاکہ کے شیرِ بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

موضوعات : #bangladesh#pakistan#t20series
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses
تازہ ترین

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar
تازہ ترین

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026
Pak-Bangladesh defense cooperation reaches its peak
تازہ ترین

پاک۔بنگلہ دیش دفاعی تعاون اپنے عروج پر پہنچ گیا

4 جون , 2026
New turn in economic relations between Pakistan and Azerbaijan, new economic avenues open for Punjab
تازہ ترین

پاکستان ،آذر بائیجان کے معاشی تعلقات میں نیا موڑ ،پنجاب کے لیے نئی اقتصادی راہیں اوپن

20 مئی , 2026
Pakistan cricket team holds net practice at Sylhet Stadium, second match on May 16
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلہٹ اسٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس ،16مئی کو دوسرا ٹاکرا

14 مئی , 2026
Pakistan's fiscal deficit reaches Rs 856 billion in 9 months
تازہ ترین

9ماہ میں پاکستان کا مالی خسارہ 856ارب روپے تک پہنچ گیا

13 مئی , 2026
اگلی خبر
نجکاری :پی آئی اے کے تمام 6700ملازمین کو تحفظ فراہم کیا جائے گا ، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

نجکاری :پی آئی اے کے تمام 6700ملازمین کو تحفظ فراہم کیا جائے گا ، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

یہ بھی پڑھیں

Afghanistan suffers humiliating defeat in one-off Test against India

افغانستا ن کو بھارت کے ہاتھوں واحد ٹیسٹ میں عبرتناک شکست

8 جون , 2026
The world's largest floating city, with a capacity to house 80,000 people

دنیا کا سب سے بڑا تیرتا ہوا شہر، 80 ہزار افراد کی رہائش کی گنجائش

8 جون , 2026
Protests in Albania against Trump's daughter's luxury resort plan

البانیہ میں ٹرمپ کی بیٹی کے لگژری ریزورٹ منصوبے کے خلاف احتجاج

8 جون , 2026
Pakistan moving towards self-sufficiency in manufacturing multi-purpose helicopters

پاکستان کثیر المقاصد ہیلی کاپٹرز بنانے کے شعبے میں خود کفالت کی جانب گامزن

8 جون , 2026
Efforts to remove PPP's reservations on budget, a big meeting of two elders will be held today

بجٹ پر پی پی کے تحفظات دور کرنے کی کوششیں، آج دو بڑوں کی بڑی بیٹھک لگے گی

8 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔