اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سرکاری ملازمین کے غیر ملکیوں سے شادی پر پابندی

4 دن پہلے
A A
Ban on marriage of government employees to foreigners
Share on Facebookwhatsapp

پشاور (پاک ترک نیوز )خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکیوں سے شادی پر پابندی عائد کر دی۔
غیر ملکی شہری سے شادی کیلئے سرکاری ملازم کو پیشگی حکومتی اجازت لازمی قراردے دی گئی ،اجازت کے بغیر غیر ملکی سے شادی کرنے پر سخت محکمانہ کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ۔
سرکاری دستاویزات کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے ملازمین کو مس کنڈکٹ کا مرتکب تصور کیا جائے گا،حکومت اجازت دیتے وقت سکیورٹی اور انٹیلیجنس پہلوؤں کو مدنظر رکھے گی، غیر ملکی شریک حیات کی شہریت اور پاکستان سے تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا،متعلقہ اداروں سے سکیورٹی کلیئرنس کے بعد ہی شادی کی اجازت دی جائے گی۔
پہلے سے غیر ملکی سے شادی کرنے والے ملازمین کے کیسز دوبارہ جانچ کیلئے پیش ہوں گے ۔درخواست دینے کیلئے مکمل دستاویزات اور کریکٹر کلیئرنس لازمی قرار دی گئی ہے ،درخواستیں محکمہ داخلہ و قبائلی امور کو سکیورٹی کلیئرنس کیلئے بھیجی جائیں گی،حکومت کو عوامی مفاد میں اجازت دینے یا نہ دینے کا مکمل اختیار حاصل ہوگا، خصوصی حالات میں حکومت قواعد میں نرمی بھی کر سکتی ہے۔

موضوعات : #khyberpkmarriage
ShareSend

متعلقہ خبریں

Field Marshal Asim Munir attends Junaid Safdar's Walima ceremony
اہم ترین 3

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جنید صفدر کے ولیمہ تقریب میں شرکت

18 جنوری , 2026
Rahat Fateh Ali Khan's daughter Maheen Khan's wedding photos and videos go viral
تازہ ترین

راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی بارات کی تصاویراور ویڈیوز وائرل

29 دسمبر , 2025
قومی کرکٹر ابرار احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کیلئے تیار
تازہ ترین

قومی کرکٹر ابرار احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کیلئے تیار

4 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
High-level selection board meeting for officer promotions called on April 27

افسروں کی ترقیوں کیلئے اعلی سطحی سلیکشن بورڈ کا اجلاس 27اپریل کو طلب

یہ بھی پڑھیں

امریکی صدر کی زیر صدارت اجلاس،ایران کی صورتحال پر غور،ٹرمپ کا فیلڈ مارشل کو ٹیلیفون

امریکی صدر کی زیر صدارت اجلاس،ایران کی صورتحال پر غور،ٹرمپ کا فیلڈ مارشل کو ٹیلیفون

19 اپریل , 2026
آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔