پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں دھماکہ خیز واپسی، ٹاپ 10 میں شامل

2 مہینے پہلے
A A
Babar Azam makes an explosive return to Test cricket, breaks into the top 10.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ عالمی رینکنگ میں پاکستانی بلے باز بابر اعظم نے بڑی چھلانگ لگا دی۔ بابر اعظم پانچ درجے ترقی کے بعد دسویں نمبر پر پہنچ گئے اور تقریباً دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی کی ٹاپ 10 ٹیسٹ بیٹرز میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔

ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔پاکستان کے عبداللہ شفیق نے بھی شاندار پیش رفت کی۔۔۔ 25 درجے ترقی کے بعد 32ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

دوسری جانب سعود شکیل دو درجے تنزلی کے بعد 26ویں جبکہ محمد رضوان ایک درجے تنزلی کے بعد 27ویں نمبر پر آگئے۔

پاکستانی ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی رینکنگ میں بھی تین درجے تنزلی ہوئی اور وہ 39ویں نمبر پر چلے گئے۔

ٹیسٹ بولرز کی عالمی رینکنگ میں بھارت کے جسپریت بمرا کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔پاکستان کے ساجد خان نے پانچ درجے ترقی حاصل کی اور 30ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی کرکٹرز کے وزن کم کرنے کے انجکشنز کے استعمال کا انکشاف

ٹیسٹ آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں بھارت کے رویندرا جڈیجا بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

موضوعات : #babarazamcrickettest
ShareSend

متعلقہ خبریں

قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں
تازہ ترین

قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

27 ستمبر , 2026
Pakistan Under-17 cricket team announced for series against Sri Lanka.
تازہ ترین

پاکستان انڈر 17 کرکٹ ٹیم کا سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے اعلان

26 ستمبر , 2026
PCB looking for a bowling coach for the national men's cricket team.
تازہ ترین

پی سی بی کو قومی مینز کرکٹ ٹیم کیلئے باؤلنگ کوچ کی تلاش

23 ستمبر , 2026
کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد
تازہ ترین

کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

21 ستمبر , 2026
Babar Azam returns to domestic cricket after seven years
تازہ ترین

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.
تازہ ترین

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Acting US Ambassador meets Maryam Nawaz

مریم نواز سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

27 ستمبر , 2026
وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

27 ستمبر , 2026
ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

27 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

27 ستمبر , 2026
قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

27 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔