پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارتی کرکٹرز کے وزن کم کرنے کے انجکشنز کے استعمال کا انکشاف

2 مہینے پہلے
A A
Indian cricketers' use of weight loss injections revealed
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) بھارتی کرکٹ میں فٹنس کو لے کر نیا تنازع سامنے آگیا۔۔۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ کرکٹرز وزن کم کرنے اور سلم نظر آنے کے لیے انجکشنز اور ادویات کا استعمال کررہے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق بعض کھلاڑی ویرات کوہلی جیسی فٹنس اور جسمانی ساخت حاصل کرنے کے لیے شارٹ کٹ راستہ اختیار کررہے ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ صرف سینئر کھلاڑی ہی نہیں بلکہ آئی پی ایل میں کھیلنے والے بعض کرکٹرز بھی وزن کم کرنے والی ادویات اور انجکشنز استعمال کررہے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی نے اپنی فٹنس سخت ڈائٹ، مسلسل ٹریننگ اور ڈسپلن کے ذریعے حاصل کی، جس کے لیے طویل عرصے تک محنت اور مستقل مزاجی درکار ہوتی ہے۔

بھارتی میڈیا نے خبردار کیا ہے کہ فوری طور پر وزن کم کرنے کے لیے ادویات یا انجکشنز کا استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے اور ان کے مختلف مضر اثرات بھی سامنے آسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کرسٹیانو رونالڈو کی پارٹنر جیورجینا روڈریگز سے شادی

دوسری جانب بھارتی کرکٹ میں کھلاڑیوں کی بڑھتی ہوئی انجریز بھی ٹیم مینجمنٹ کے لیے تشویش کا باعث بنی ہوئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق جسپریت بمرا، ہاردک پانڈیا اور نتیش ریڈی سمیت متعدد اہم کھلاڑی انجریز کا شکار ہوچکے ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنے والی ادویات کا استعمال صرف کرکٹرز تک محدود نہیں، بلکہ بالی ووڈ کی بعض شخصیات بھی ایسی ادویات استعمال کرتی ہیں۔

موضوعات : #indiancricktersinjuctionweight
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
UET Lahore's second merit list; today is the last date for admission.

یو ای ٹی لاہور کی دوسری میرٹ لسٹ، آج داخلے کی آخری تاریخ

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

27 ستمبر , 2026
وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

27 ستمبر , 2026
ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

27 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

27 ستمبر , 2026
قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

27 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔