راولپنڈی (پاک ترک نیوز )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم پہنچنے والی ہیں
پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ان کے لیے ہر میچ اہمیت رکھتا ہے، وہ جانتے ہیں کہ شائقین کرکٹ ان کی کارکردگی کے منتظر ہیں۔
دوسری جانب سری لنکن کپتان کوشل مینڈس کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں متوازن ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سری لنکن بولرز کو فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کا وسیع تجربہ حاصل ہے، جو ٹیم کے لیے اہم ثابت ہوگا۔











