جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم آزادکشمیر کی احتجاجی مظاہرین کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت

3 مہینے پہلے
A A
Azad Kashmir Prime Minister invites protesters to resume talks
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم آزادکشمیر نے احتجاجی مظاہرین کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی ۔ فیصل ممتاز راٹھور کہتے ہیں احتجاج کرنےوالے ہمارے اپنے لوگ ہیں،انہیں غداریا ایجنٹ نہیں سمجھتا ، کالعدم تنظیم نے اپنے مطالبات کے لئے غلط حکمت عملی اختیار کی۔

ایک انٹرویو میں وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا بارہ مہاجر نشستوں سےمتعلق بعض تحفظات مکمل طورپرغیرمنصفانہ نہیں، معاملے کا قابل قبول اورمتفقہ حل نکالا جانا چاہیے ،صبراور لچک سے مسئلہ حل ہو سکتا تھا مگر موقع ضائع کیا گیا ۔

وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہاسکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر قوم کو جواب دینا ہو گا، کالعدم ایکشن کمیٹی احتجاجی قیادت جارحانہ رویہ ترک کرے۔ مذاکرات کی میز پر واپس آئے،الٹی میٹمز کے بجائے بات چیت ہی مسئلے کا حل ہے ۔ مذاکرات کا راستہ اپنایا جائے تو احتجاجی قیادت کو مکمل تحفظ دیا جائے گا۔

موضوعات : #primeministerazadkashmir
ShareSend

متعلقہ خبریں

Using water as a political weapon is unacceptable; adherence to international agreements is essential Prime Minister
اہم ترین

پانی کو سیاسی ہتھیار بنانا ناقابل قبول، عالمی معاہدوں پر عمل ضروری ہے: وزیراعظم

1 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif meets Iranian President in Kyrgyzstan.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی کرغزستان میں ایرانی صدر سے ملاقات

31 اگست , 2026
Barrister Iftikhar Gilani elected 17th Prime Minister of Azad Kashmir.
اہم ترین

بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

28 اگست , 2026
Prime Minister pays tribute to security forces on the killing of terrorists.
تازہ ترین

وزیراعظم کا دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

27 اگست , 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب
اہم ترین 2

آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

25 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا
پاکستان

آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

24 اگست , 2026
اگلی خبر
Lebanese President Joseph Aoun invites Israel to talks

لبنان کے صدر جوزف عون کی اسرائیل کو مذاکرات کی دعوت

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔