بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لبنان کے صدر جوزف عون کی اسرائیل کو مذاکرات کی دعوت

1 دن پہلے
A A
Lebanese President Joseph Aoun invites Israel to talks
Share on Facebookwhatsapp

بیروت ( پاک ترک نیوز) لبنان کے صدر جوزف عون نے اسرائیل کو مذاکرات کی دعوت دے دی ،امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہا خطے میں دیرپا استحکام صرف بات چیت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

لبنانی صدر نے کہا طاقت کا استعمال مستقل امن کی ضمانت نہیں بن سکتا۔اگر دونوں فریق سنجیدگی سے مسائل کا حل چاہتے ہیں تو مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا۔ لبنان گفتگو کے لیے تیار ہے اور تنازعات کے حل کے لیے سفارتی راستے کو ترجیح دیتا ہے۔

لبنانی صدر نے مزید کہا فوجی کارروائیاں ماضی میں بھی پائیدار سلامتی فراہم نہیں کر سکیں اور آئندہ بھی یہ راستہ خطے کے عوام کو امن نہیں دے سکتا۔ معاہدے سے پہلے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کا ارادہ نہیں رکھتا۔

موضوعات : #lebnondialogue
ShareSend

متعلقہ خبریں

Israeli aggression in Lebanon hinders Iran-US relations
تازہ ترین

لبنان میں اسرائیلی جارحیت ایران امریکا رابطوں میں رکاوٹ

2 جون , 2026
Our finger is on the trigger for the fourth war, says Iranian advisor Mohsen Rezani
تازہ ترین

چوتھی جنگ کے لیے ہماری انگلی ٹریگر پر ہے،ایرانی مشیر محسن رضانی

25 مئی , 2026
Negotiations with the US are progressing under Pakistan's mediation Iran
اہم ترین

پاکستان کی ثالثی میں امریکا کے ساتھ مذاکرات کا عمل آگے بڑھ رہا ہے: ایران

18 مئی , 2026
Ten days of Israeli attacks on Lebanon, 18 dead in clashes
تازہ ترین

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے ،مزید 18 شہری شہید

18 مئی , 2026
The second round of US-Iran talks will be held in Pakistan on Monday, American TV reports.
اہم ترین

امریکا ،ایران مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو پاکستان میں ہو گا،امریکی ٹی وی

18 اپریل , 2026
Lebanon war ends, joy in Beirut and Tehran, thousands take to the streets
تازہ ترین

لبنان جنگ کی بندش ،بیروت اور تہران میں خوشی ،ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

17 اپریل , 2026
اگلی خبر
US, Iran ceasefire and final draft talks ongoing, Iranian ambassador says

امریکا ،ایران جنگ بندی اور حتمی مسودے پر بات چیت جاری ہے،ایرانی سفیر

یہ بھی پڑھیں

National Economic Council meeting approves development budget for provinces

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ،صوبوں کیلئے ترقیاتی بجٹ کی منظوری

10 جون , 2026
Pakistan's modern stealth aircraft under discussion, causing uproar in defense circles

پاکستان کا جدید سٹیلتھ طیارہ زیر بحث ،دفاعی حلقوں میں ہلچل

10 جون , 2026
Big drop in gold price

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

10 جون , 2026
The world is close to nuclear annihilation, who has the most dangerous weapons A sobering report has come

دنیا ایٹمی تباہی کے قریب، سب سے خطرناک ہتھیار کس کے پاس؟ ہوشربا رپورٹ آگئی

10 جون , 2026
Tourist van catches fire in Murree, 4 killed

مری،سیاحوں کی وین کو آگ لگ گئی،4افرادجاں بحق،12زخمی

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔