پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آزاد کشمیر الیکشن ،پیپلز پارٹی کی وسطی پنجاب سے کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل

2 مہینے پہلے
A A
Azad Kashmir elections PPP forms coordination committee from central Punjab
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات کیلئے وسطی پنجاب سے کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی ،12 رکنی کوآرڈینیشن کمیٹی آزاد کشمیر انتخابات سے متعلق تنظیمی اور انتخابی امور کی نگرانی کرے گی۔کمیٹی پارٹی مرکزی قیادت اور انتخابی امیدواروں کے درمیان مؤثر رابطہ یقینی بنائے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی آزاد کشمیر انتخابات 2026 مہاجرین حلقوں سے انتخابی سرگرمیوں کو مربوط انداز میں آگے بڑھائے گی،چوہدری اختر علی کی جانب سے وسطی پنجاب کوآرڈینیشن کمیٹی کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

کمیٹی میں عبدالرزاق سلیمی، چوہدری ارشد جٹ، چوہدری ضیا محی الدین، خالد شاہد ملک، ملک محمد علی،مرزا اکرام، اشر حیات، چوہدری اظہر، کاشف گجر، خواجہ کلیم، میاں سعود حسن ڈار، سمینہ پگا والا شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی کو آزاد کشمیر میں بڑا دھچکا

پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات کی تیاریوں کے لیے تنظیمی ڈھانچے کو مزید فعال بنانے کا عمل تیز کر دیا۔

موضوعات : azadkhasmirppp
ShareSend

متعلقہ خبریں

PPP decides to withdraw from the NA-168 Bahawalpur by-election.
تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب سے دستبردار ہونے کا فیصلہ

29 اگست , 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور
اہم ترین 2

حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور

25 اگست , 2026
Azad Kashmir Elections Sherry Rehman alleges polling delays and obstruction of PPP agents.
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات: شیری رحمان کے پولنگ میں تاخیر اور پیپلز پارٹی ایجنٹس کو روکنے کے الزامات

10 اگست , 2026
ایوان صدر میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیموں کی اہم بیٹھک آج ہو گی
اہم ترین 2

ایوان صدر میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیموں کی اہم بیٹھک آج ہو گی

9 اگست , 2026
Those counting down will themselves be set straight, and their count will be set straight too—Rana Sanaullah.
تازہ ترین

الٹی گنتی گننے والے خود بھی سیدھے ہو جائیں گے ،ان کی گنتی بھی سیدھی ہو جائے گی ،رانا ثناء اللہ

8 اگست , 2026
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ،بلاول بھٹو زرداری

7 اگست , 2026
اگلی خبر
Do you also turn off the AC and immediately switch it back on

کیا آپ بھی اے سی بند کرکے فوراً دوبارہ چلا دیتے ہیں؟

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔