جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں قانون سازی پر ڈیڈلاک ختم، 30 بلز کی منظوری پر اتفاق

1 دن پہلے
A A
ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں قانون سازی پر ڈیڈلاک ختم، 30 بلز کی منظوری پر اتفاق
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان قانون سازی کے معاملے پر جاری ڈیڈلاک ختم ہوگیا، دونوں جماعتوں نے مختلف اہم بلز کی منظوری کے لیے تعاون پر اتفاق کرلیا۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے قیام پر بھی اتفاق ہوگیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات کمیٹی کی چیئرمین شپ پیپلزپارٹی کو دینے پر اتفاق ہوا ہے، جبکہ کمیٹی میں پارلیمان میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کو نمائندگی دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کے درمیان عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط پر مبنی بلز سمیت مجموعی طور پر 30 مختلف بلز کی منظوری پر بھی اتفاق ہوگیا ہے۔
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان قانون سازی کے معاملے پر اختلافات کے باعث پیش رفت رک گئی تھی، تاہم مذاکرات کے بعد دونوں جماعتوں نے پارلیمانی امور آگے بڑھانے کے لیے تعاون پر اتفاق کیا ہے

موضوعات : agreementbillsdeadlockPML-Nppp
ShareSend

متعلقہ خبریں

Agreement to enhance cooperation in railway connectivity and the power sector between Saudi Arabia and the United Arab Emirates.
تازہ ترین

سعودی عرب اور یو اے ای میں ریلوے رابطوں اور بجلی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا معاہدہ

9 اکتوبر , 2026
The Makkah Defense Pact is among the world's major defense agreements.
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدہ ،دنیا کے بڑے دفاعی معاہدوں میں شامل

6 اکتوبر , 2026
Emergency meeting of the Makkah defense alliance; Pakistan and Turkey decide to immediately deploy joint forces to Saudi Arabia.
تازہ ترین

مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس، پاکستان اور ترکیہ کا سعودی عرب میں مشترکہ افواج فوری تعینات کرنے کا فیصلہ

6 اکتوبر , 2026
A meeting of the Makkah Defense Agreement committee will be held in Riyadh today.
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا اجلاس آج ریاض میں ہو گا

5 اکتوبر , 2026
Great news for people worried about high electricity bills
تازہ ترین

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لیے بڑی خبر

28 ستمبر , 2026
Mecca Joint Defense Pact Meeting of military chiefs from Pakistan, Turkey, and Saudi Arabia.
تازہ ترین

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے فوجی سربراہان کا اجلاس

26 ستمبر , 2026
اگلی خبر
دباؤ میں آکر پی ٹی آئی کو کوئی ریلیف نہیں دیں گے،خواجہ آصف

دباؤ میں آکر پی ٹی آئی کو کوئی ریلیف نہیں دیں گے،خواجہ آصف

یہ بھی پڑھیں

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026
پہلا ٹی 20میچ،سری لنکا کا 183رنز کا ہدف ،پاکستان کی بیٹنگ جاری

پہلا ٹی 20میچ،سری لنکا کا 183رنز کا ہدف ،پاکستان کی بیٹنگ جاری

9 اکتوبر , 2026
Indonesia has become the first Islamic country to possess a naval fleet.

انڈونیشیا مسلم ممالک میں پہلا بحری بیڑا رکھنے والا ملک بن گیا

9 اکتوبر , 2026
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔