جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امن پسندوں پر حملے قبول نہیں ،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

5 مہینے پہلے
A A
Attacks on peacekeepers unacceptable, says UN Secretary-General
Share on Facebookwhatsapp

نیویارک (پاک ترک نیوز )اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ امن پسندوں پر حملے قابلِ قبول نہیں۔اقوام متحدہ کی عبوری فورس پر حملے کی مذمت کرتا ہوں۔
لبنان میں امن پسندوں کی شہادت کا یہ حالیہ ہفتوں میں تیسرا واقعہ ہے، یہ حملے بند ہونے چاہئیں۔ حملے میں 1 فرانسیسی امن پسند شہید جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں، فریقین جنگ بندی اور دشمنیوں کا خاتمہ کریں۔
فرانس کے صدر ایمانیوئل میکرون نے کہا جنوبی لبنان میں ہفتے کی صبح یونیفل پر مسلح گروپ نے گھات لگا کر فائرنگ کی۔۔بین الاقوامی فورس پر حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرنا لبنانی حکومت کی ذمے داری ہے۔

موضوعات : lebnonununtiednastions
ShareSend

متعلقہ خبریں

Interior Minister Mohsin Naqvi meets with the UN Secretary-General.
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

9 جولائی , 2026
Israel attacks Lebanon again
تازہ ترین

اسرائیل کا پھر لبنان پر حملہ

29 جون , 2026
An agreement has been reached between Israel, Lebanon and the United States.
تازہ ترین

اسرائیل،لبنان اور امریکا میں معاہدہ طے پا گیا

27 جون , 2026
Iranian Revolutionary Guards' Quds Force warns Israel to immediately withdraw from southern Lebanon
تازہ ترین

ایرانی پاسداران کی قدس فورس کی اسرائیل کو جنوبی لبنان سے فوری انخلاء کی وارننگ

22 جون , 2026
New round of Israel-Lebanon talks to take place in Washington, DC next week
تازہ ترین

اسرائیل لبنان مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے واشنگٹن ڈی سی میں ہو گا

20 جون , 2026
Israeli attack on Lebanon would be a violation of US-Iran agreement, Abbas Araqchi says
تازہ ترین

لبنان پر اسرائیلی حملہ امریکا ،ایران معاہدے کی خلاف ورزی ہو گا،عباس عراقچی

16 جون , 2026
اگلی خبر
Two matches will be played in PSL

پی ایس ایل میں دو میچز کھیلے جائیں گے

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔