جمعہ , 25 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی میں خطاب، درجنوں ممالک کے مندوبین اٹھ کر چلے گئے

2 گھنٹے پہلے
A A
Netanyahu's address to the General Assembly delegates from dozens of countries walked out.
Share on Facebookwhatsapp

نیوی ارک ( پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خطاب کے دوران غیر معمولی احتجاج دیکھنے میں آیا، درجنوں ممالک کے مندوبین نے احتجاجاً اجلاس کا بائیکاٹ کیا اور ہال سے باہر چلے گئے۔نیتن یاہو کے خطاب کے آغاز پر بڑی تعداد میں نشستیں خالی ہوگئیں، جبکہ ایرانی وفد نے بھی اپنا احتجاج منفرد انداز میں ریکارڈ کرایا اور اپنے ڈیسک پر شہید ایرانی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر رکھ کر ہال سے روانہ ہوگیا۔خطاب میں نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ وہ وقت دور نہیں جب ایرانی عوام اپنی حکومت کا تختہ الٹ دیں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے ایران میں انٹرنیٹ کی فراہمی کے حوالے سے اسٹار لنک کی ایک ڈیوائس بھی دکھائی۔نیتن یاہو نے لبنان میں حزب اللہ کے رہنماؤں کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال ہونے والے پیجرز بھی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیے۔

یہ بھی پڑھیں: لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور

اسرائیلی وزیراعظم نے حماس کی حمایت پر ترک صدر رجب طیب اردوان کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا، جبکہ قطر پر طنز کیا اور نیویارک کے میئر کے امیدوار ظہران ممدانی کے بارے میں بھی سخت الفاظ استعمال کیے۔ادھر اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران اسرائیلی مندوب کی جانب سے ایرانی مندوب کے پاس جاکر اسٹار لنک ڈیوائس دکھانے اور طنزیہ جملے کسنے کی کوشش بھی سامنے آئی، تاہم ایرانی اہلکار نے اسرائیلی مندوب کو نظر انداز کردیا۔یوں نیتن یاہو کی تقریر سے پہلے ہی احتجاج، خالی نشستوں اور ایرانی وفد کے علامتی اقدام نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ماحول کو غیر معمولی بنا دیا۔

موضوعات : generalassemblynatunyahuun
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shehbaz Sharif will address the General Assembly today.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

25 ستمبر , 2026
Iranian President challenges Trump while standing on US soil; Masoud Pezeshkian's historic address.
تازہ ترین

ایرانی صدر کی امریکی سرزمین پر کھڑے ہوکر ٹرمپ کو للکار ، مسعود پزشکیان کا تاریخی خطاب

24 ستمبر , 2026
ایران فوجی طاقت کے دباؤ میں ہتھیار نہیں ڈالے گا، ایرانی صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب
اہم ترین

ایران فوجی طاقت کے دباؤ میں ہتھیار نہیں ڈالے گا، ایرانی صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب

23 ستمبر , 2026
Prime Minister meets Chairman of the Presidential Council of Bosnia and Herzegovina
تازہ ترین

وزیراعظم کی بوسنیا و ہرزیگووینا کی صدارتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

23 ستمبر , 2026
Contact took place between the Iranian and American sides in New York through a Qatari mediator Esmaeil Baghaei.
تازہ ترین

نیویارک میں ایرانی اور امریکی فریق کے درمیان قطری ثالث کے ذریعے رابطہ ہوا، اسماعیل بقائی

23 ستمبر , 2026
Trump makes special mention of Prime Minister Shehbaz Sharif at the UN, calling him a great personality.
تازہ ترین

ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی ذکر، ’’عظیم شخصیت‘‘ قرار دے دیا

23 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Ishaq Dar meets Bahraini counterpart, agrees to further strengthen bilateral cooperation

اسحاق ڈار کی بحرینی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

یہ بھی پڑھیں

Verdict on the November 26 protest case against Aleema Khan deferred.

علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ مؤخر

25 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will address the General Assembly today.

وزیراعظم شہباز شریف آج جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

25 ستمبر , 2026
Consultations regarding Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa have taken place Governor Faisal Karim Kundi.

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی مشاورت ہوئی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی

25 ستمبر , 2026
The Gulf crisis came at a difficult juncture for us Prime Minister.

خلیج کا بحران ہمارے لیے ایک مشکل مرحلے پر آیا،وزیراعظم

25 ستمبر , 2026
Ishaq Dar meets Bahraini counterpart, agrees to further strengthen bilateral cooperation

اسحاق ڈار کی بحرینی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

25 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔