پیر , 5 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مریم نواز کو ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ منصوبے پر اقوام متحدہ کا اسکرول آف آنر ایوارڈ مل گیا

34 منٹس پہلے
A A
Maryam Nawaz has received the United Nations Scroll of Honour award for the Apni Chhat, Apna Ghar (My Roof, My Home) project.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ منصوبے کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی آبادکاری پروگرام کا اسکرول آف آنر ایوارڈ وصول کرلیا۔مریم نواز شریف کو یہ ایوارڈ عمان کے دارالحکومت مسقط میں ورلڈ ہیبی ٹیٹ ڈے کے موقع پر منعقدہ تقریب میں پیش کیا گیا۔ پنجاب حکومت کے مطابق مریم نواز کو ایوارڈ وصول کرنے کے لیے خصوصی دعوت پر مسقط بلایا گیا تھا۔

’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام کو کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے محفوظ، مناسب اور قابلِ استطاعت رہائش کی فراہمی میں کردار پر عالمی سطح پر منتخب کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے انسانی آبادکاری پروگرام کے مطابق دنیا بھر سے موصول ہونے والی نامزدگیوں کے مسابقتی جائزے کے بعد پنجاب کے منصوبے کا انتخاب کیا گیا۔دنیا بھر سے اس سال صرف پانچ منصوبوں کو اس اعزاز کے لیے منتخب کیا گیا، جن میں پنجاب کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام بھی شامل ہے۔ میانمار، برازیل، تیونس اور لندن سے بھی اعزاز کے لیے نمائندگی کی گئی۔تقریب کے دوران مریم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے انسانی آبادکاری پروگرام کی خصوصی نمائش کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کی، جبکہ انہیں شہری ترقی سے متعلق معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں بھی خصوصی طور پر مدعو کیا گیا۔اسکرول آف آنر اقوام متحدہ کے انسانی آبادکاری پروگرام سے وابستہ اہم عالمی اعزاز ہے، جو سستی اور مناسب رہائش، پائیدار شہری ترقی، بنیادی شہری سہولتوں میں بہتری، شہری تعمیر نو اور قدرتی آفات کے بعد بحالی سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بینکوں کے ڈپازٹس میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد اضافہ

پنجاب حکومت کے مطابق ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام کے تحت اب تک دو لاکھ سے زائد خاندانوں کے لیے گھروں کی تعمیر کے لیے تقریباً 260 ارب روپے کے قرضے جاری کیے جاچکے ہیں، جبکہ تقریباً ایک لاکھ 25 ہزار خاندان اپنے گھروں میں منتقل ہوچکے ہیں۔پاکستان میں اس اعزاز سے قبل 2007 میں زلزلہ تعمیر نو اور بحالی سے متعلق ادارے کو بھی اسکرول آف آنر دیا جاچکا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی آبادکاری پروگرام کے مطابق گزشتہ 37 برس کے دوران تقریباً 200 اعزازات دیے جاچکے ہیں۔

موضوعات : apnagharmaryamnawazun
ShareSend

متعلقہ خبریں

No matter where terrorists come from, they remain terrorists Maryam Nawaz.
تازہ ترین

دہشت گرد کہیں سے بھی آئیں، دہشت گرد ہی ہوتے ہیں، مریم نواز

2 اکتوبر , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz announces 10-day Basant celebration in Lahore.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کا لاہور میں 10روز بسنت منانے کا اعلان

30 ستمبر , 2026
The Two Holy Mosques are a red line; there will be no compromise on their sanctity and security Prime Minister.
تازہ ترین

حرمین شریفین ریڈ لائن ہے، حرمت و سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

26 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will address the General Assembly today.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

25 ستمبر , 2026
Netanyahu's address to the General Assembly delegates from dozens of countries walked out.
تازہ ترین

نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی میں خطاب، درجنوں ممالک کے مندوبین اٹھ کر چلے گئے

25 ستمبر , 2026
Iranian President challenges Trump while standing on US soil; Masoud Pezeshkian's historic address.
تازہ ترین

ایرانی صدر کی امریکی سرزمین پر کھڑے ہوکر ٹرمپ کو للکار ، مسعود پزشکیان کا تاریخی خطاب

24 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The long march will continue; it will not stop. Sohail Afridi holds the command Salman Akram Raja.

لانگ مارچ جاری رہے گا، رکے گا نہیں، کمان سہیل آفریدی کے پاس ہے: سلمان اکرم راجہ

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister decides to meet the President; the situation in Khyber Pakhtunkhwa will be discussed.

وزیراعظم کا صدر سے ملاقات کا فیصلہ ،خیبر پختونخوا کی صورتحال پر غور ہو گا

5 اکتوبر , 2026
The long march will continue; it will not stop. Sohail Afridi holds the command Salman Akram Raja.

لانگ مارچ جاری رہے گا، رکے گا نہیں، کمان سہیل آفریدی کے پاس ہے: سلمان اکرم راجہ

5 اکتوبر , 2026
Maryam Nawaz has received the United Nations Scroll of Honour award for the Apni Chhat, Apna Ghar (My Roof, My Home) project.

مریم نواز کو ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ منصوبے پر اقوام متحدہ کا اسکرول آف آنر ایوارڈ مل گیا

5 اکتوبر , 2026
14% increase in bank deposits on a year-on-year basis.

بینکوں کے ڈپازٹس میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد اضافہ

5 اکتوبر , 2026
Punjab government's big decision for CSS candidates, age limit set at 32 years

پنجاب حکومت کا سی ایس ایس امیدواروں کے لیے بڑا فیصلہ، عمر کی حد 32 سال مقرر

5 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔