بدھ , 7 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان پہنچ گئے

1 دن پہلے
A A
UN Secretary-General António Guterres has arrived in Pakistan.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان پہنچ گئے۔ اسلام آباد آمد پر قائم مقام سیکریٹری خارجہ نبیل منیر نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔دفتر خارجہ کے مطابق انتونیو گوتریس نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان پہنچے ہیں۔ دورے کے دوران وہ صدر مملکت، وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں کریں گے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاک بھارت جنگ بندی کی نگرانی کرنے والے اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ بھی کریں گے۔

انتونیو گوتریس نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی میں بریفنگ میں بھی شرکت کریں گے، جہاں پاکستان کی عالمی امن و سلامتی، انسانی امداد اور قدرتی آفات سے نمٹنے کی کوششوں کو اجاگر کیا جائے گا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انتونیو گوتریس کا دورہ علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کا اہم موقع فراہم کرے گا۔ دورے کے دوران عالمی امن اور پائیدار ترقی کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی قیادت اور خدمات کو بھی سراہا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس، پاکستان اور ترکیہ کا سعودی عرب میں مشترکہ افواج فوری تعینات کرنے کا فیصلہ

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ انتونیو گوتریس کا دورہ اقوام متحدہ کے کثیرالجہتی نظام کے لیے پاکستان کی مضبوط حمایت کا عکاس ہے، پاکستان نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے مقاصد اور اصولوں سے اپنی وابستگی کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔

موضوعات : secretarygeneralun
ShareSend

متعلقہ خبریں

Maryam Nawaz has received the United Nations Scroll of Honour award for the Apni Chhat, Apna Ghar (My Roof, My Home) project.
تازہ ترین

مریم نواز کو ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ منصوبے پر اقوام متحدہ کا اسکرول آف آنر ایوارڈ مل گیا

5 اکتوبر , 2026
The Two Holy Mosques are a red line; there will be no compromise on their sanctity and security Prime Minister.
تازہ ترین

حرمین شریفین ریڈ لائن ہے، حرمت و سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

26 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will address the General Assembly today.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

25 ستمبر , 2026
Netanyahu's address to the General Assembly delegates from dozens of countries walked out.
تازہ ترین

نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی میں خطاب، درجنوں ممالک کے مندوبین اٹھ کر چلے گئے

25 ستمبر , 2026
Iranian President challenges Trump while standing on US soil; Masoud Pezeshkian's historic address.
تازہ ترین

ایرانی صدر کی امریکی سرزمین پر کھڑے ہوکر ٹرمپ کو للکار ، مسعود پزشکیان کا تاریخی خطاب

24 ستمبر , 2026
Prime Minister meets Chairman of the Presidential Council of Bosnia and Herzegovina
تازہ ترین

وزیراعظم کی بوسنیا و ہرزیگووینا کی صدارتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

23 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Rohit Sharma broke Sachin Tendulkar's 22-year-old ODI record.

روہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کا 22 سال پرانا ایک روزہ ریکارڈ توڑ دیا

یہ بھی پڑھیں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

7 اکتوبر , 2026
پاک نیوی کا بحیرہ عرب میں آپریشن ،96ملین ڈالر کی منشیات پکڑی گئی

پاک نیوی کا بحیرہ عرب میں آپریشن ،96ملین ڈالر کی منشیات پکڑی گئی

7 اکتوبر , 2026
China's first nuclear aircraft carrier rapidly nears completion

چین کا پہلا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

7 اکتوبر , 2026
Proceedings of the Mir Raza Commission concluded; statements of 42 witnesses recorded.

میر رضا کمیشن کی کارروائی مکمل، 42 گواہوں کے بیانات ریکارڈ

7 اکتوبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi has declared the Governor's meeting unconstitutional.

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے گورنر کے اجلاس کو غیر آئینی قرار دے دیا

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔