اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشز باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان ،کپتان اور دو اہم کھلاڑی آئوٹ

4 مہینے پہلے
A A
ایشز باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان ،کپتان اور دو اہم کھلاڑی آئوٹ
Share on Facebookwhatsapp

سڈنی ( پاک ترک نیوز) آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا۔
باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے آف سپنر ٹوڈ مرفی اور فاسٹ بولر جھائے رچرڈسن کو سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔
نیتھن لائن کے انجری کے باعث باہر ہونے کے بعد مرفی کو پہلی مرتبہ ہوم ٹیسٹ کھیلنے کا موقع مل سکتا ہے۔
نیتھن لائن کو تیسرے ٹیسٹ کے آخری دن باؤنڈری بچانے کی کوشش میں چوٹ لگی تھی، جس کے بعد آسٹریلیا کرکٹ نے تصدیق کی کہ انہیں سرجری کی ضرورت ہوگی۔
مرفی نے حال ہی میں آسٹریلیا اے کی جانب سے انگلینڈ لائنز کے خلاف تین وکٹیں حاصل کی تھیں۔انہوں نے 7 ٹیسٹ میچز میں 28 کی اوسط سے 22 وکٹیں حاصل کررکھی ہیں۔
دوسری جانب سٹیو سمتھ کان کے مسئلے سے صحت یاب ہونے کے بعد کپتانی سنبھالیں گے، جبکہ مستقل کپتان پیٹ کمنز مینجمنٹ پلان کے تحت باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں شریک نہیں ہوں گے۔
یاد رہے کہ آسٹریلیا پہلے ہی سیریز میں 0-3 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کر چکا ہے، اس لیے سڈنی ٹیسٹ میں بھی کمنز کی دستیابی مشکوک ہے۔
لائن کی غیر موجودگی میں آسٹریلیا سپیشلسٹ سپنر کے بغیر بھی میدان میں اتر سکتا ہے، جیسا کہ انہوں نے اس سیریز کے آغاز میں کیا تھا۔

موضوعات : ashesaustrliaboxingdaymatchsquadtestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Consultations between both boards for Australian cricket team's tour of Pakistan
تازہ ترین

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کیلئے دونوں بورڈ میں مشاورت

17 اپریل , 2026
T20 World Cup Australia and Ireland out of the event, Zimbabwe reaches the Super Eight
تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا اور آئرلینڈ ایونٹ سے باہر، زمبابوے سپر ایٹ میں پہنچ گیا

17 فروری , 2026
Demand for Chinese-made vehicles in Australia increases sharply
تازہ ترین

آسٹریلیا میں چینی ساختہ گاڑیوں کی ڈیمانڈ میں ہوشربا اضافہ

27 جنوری , 2026
Pakistan's 15-member squad announced for T20 World Cup
اہم ترین 3

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

25 جنوری , 2026
Pakistan announces 16-member squad for T20 series against Australia
تازہ ترین

پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان

23 جنوری , 2026
Shaheen Afridi declared fit, likely to play T20 series against Australia
تازہ ترین

شاہین آفریدی فٹ قرار، آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کا امکان

23 جنوری , 2026
اگلی خبر
Chinese group to build maritime industrial complex at Port Qasim at a cost of 2 billion euros

چینی گروپ پورٹ قاسم پر 2ارب یورو کی لاگت سے میری ٹائم انڈسٹریل کمپلیکس تعمیر کرے گا

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔