ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

مکران میں دہشت گردوں کا ڈپٹی کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ ناکام

1 دن پہلے
A A
Terrorist attack on Deputy Commissioner's squad in Makran foiled.
Share on Facebookwhatsapp

مکران ( پاک ترک نیوز)  مکران ڈویژن کے ضلع تمپ میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی جانب سے ڈپٹی کمشنر تمپ کے پروٹیکشن اسکواڈ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے ڈپٹی کمشنر تمپ کی گاڑی کو نشانہ بنا کر پروٹیکشن اسکواڈ کے اہلکاروں کو اغوا کرنے کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز نے فوری اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملا دیے۔

یہ بھی پڑھیں: تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر تمپ کے پروٹیکشن اسکواڈ کے تمام اہلکاروں کو بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران دہشتگرد اپنی گاڑی اور اسلحہ چھوڑ کر فرار ہوگئے، جبکہ متعدد حملہ آوروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔سکیورٹی فورسز نے علاقے میں دہشتگردوں کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے جبکہ فرار ہونے والے دہشتگردوں کا تعاقب جاری ہے

موضوعات : makransquadterrarist
ShareSend

متعلقہ خبریں

Bounties set on wanted family terrorists in Balochistan.
تازہ ترین

بلوچستان میں مطلوب دہشتگرد خواتین کے سر کی قیمت مقرر

27 اگست , 2026
Successful operation by security forces in Panjgur; 5 terrorists killed.
اہم ترین 3

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

20 اگست , 2026
Afghanistan has once again become a safe haven for global terrorist organizations, says Asim Iftikhar.
تازہ ترین

افغانستان ایک بار پھر عالمی دہشت گرد تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے، عاصم افتخار

17 اگست , 2026
Pakistan women's cricket team squads announced for Asia Cup and Asian Games.
تازہ ترین

ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان

16 اگست , 2026
We will thwart the designs of terrorist elements at all costs, says President Zardari.
تازہ ترین

دہشت گرد عناصر کے عزائم ہر قیمت پر ناکام بنائیں گے،صدر زرداری

7 اگست , 2026
Terrorist Arman Baloch announces disassociation from the banned organization.
تازہ ترین

دہشت گرد ارمان بلوچ کا کالعدم تنظیم سے لاتعلقی کا اعلان

7 اگست , 2026
اگلی خبر
Decision taken to send 23 Federal Police officers to the National Cyber ​​Crime Investigation Agency.

وفاقی پولیس کے 23 افسران نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی بھجوانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Air traffic system in Britain paralyzed, military plane data logging error blamed

برطانیہ میں فضائی ٹریفک کا نظام مفلوج، فوجی طیارے کا ڈیٹا اندراج خرابی کی وجہ قرار

12 ستمبر , 2026
Secret documents regarding Osama bin Laden and Al-Qaeda from before 911 released.

نائن الیون سے قبل اسامہ بن لادن اور القاعدہ سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری

12 ستمبر , 2026
World Championship of Legends The big clash between Pakistan and India will take place in Dubai on October 10.

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا

12 ستمبر , 2026
Call center allegedly defrauding foreign nationals busted in Karachi; 7 suspects arrested.

کراچی میں غیر ملکی شہریوں سے مبینہ فراڈ کرنے والا کال سینٹر پکڑا گیا، 7 ملزمان گرفتار

12 ستمبر , 2026
Apple's new foldable phone to feature expensive screen; three-year exclusive deal with Samsung.

ایپل کے نئے فولڈ ایبل فون کی اسکرین مہنگی، سام سنگ سے تین سالہ خصوصی معاہدہ

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔