جمعہ , 14 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مسلح افواج کی جانب سے قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد

6 گھنٹے پہلے
A A
Armed Forces congratulate the nation on Independence Day
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک تر ک نیوز) مسلح افواج پاکستان نے قوم کو 79ویں یومِ آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے قائداعظم محمد علی جناح اور تحریکِ آزادی کے شہداء سمیت آزادی کے لیے قربانیاں دینے والے تمام افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف، ایئر چیف مارشل اور نیول چیف نے قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد دی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح اور بانیانِ پاکستان کا وژن، عزم اور حوصلہ آج بھی پوری قوم کے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق پاکستان کی آزادی کے لیے دی جانے والی قربانیاں قوم کے لیے عظیم ورثہ ہیں، جبکہ مادرِ وطن کے دفاع اور سلامتی کے لیے مسلح افواج کا عزم غیر متزلزل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یومِ آزادی: مزارِ قائد پر گورنر و وزیراعلیٰ سندھ کی حاضری، اسلام آباد میں پرچم کشائی

آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملک کو درپیش تمام خطرات کے خلاف مادرِ وطن کے دفاع کے لیے غیر متزلزل عزم برقرار ہے۔ مسلح افواج پاکستان کی خودمختاری، سلامتی اور قومی وقار کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرتی رہیں گی۔

یومِ آزادی کے موقع پر مسلح افواج نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بانیانِ پاکستان کے وژن کی روشنی میں ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے قومی جذبے کے ساتھ اپنا کردار جاری رکھا جائے گا۔

موضوعات : #armyispryomeazadi
ShareSend

متعلقہ خبریں

“Exploitation Day” Pakistan Army reiterates its unwavering commitment to the Kashmiri people
تازہ ترین

’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ

5 اگست , 2026
Special song released to mark Kashmir Exploitation Day.
تازہ ترین

یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے خصوصی نغمہ جاری

5 اگست , 2026
Security forces conduct successful operation in Nushki; 7 terrorists from 'Fitna-tul-Hind' killed.
تازہ ترین

سیکیورٹی فورسز کا نوشکی میں کامیاب آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک

1 اگست , 2026
Operation in Balochistan 10 terrorists killed; President pays tribute to the forces.
تازہ ترین

بلوچستان میں آپریشن ،10دہشت گرد ہلاک ،صدر کا فورسز کو خراج تحسین

22 جولائی , 2026
Operation against the Fitna-e-Khawarij (sedition of the Kharijites) 9 more Kharijites killed, bringing the total death toll to 88.
تازہ ترین

فتنہ الخوارج کے خلاف اپریشن شعبان ،مزید 9خارجی ہلاک ،تعداد 88ہو گئی

11 جولائی , 2026
Security forces destroy 4 drones coming from Afghanistan
تازہ ترین

سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے آنے والے 4ڈرون تباہ کر دیئے

1 جولائی , 2026
اگلی خبر
Turkish Airlines completes the longest non-stop flight in its history.

ترکش ایئرلائنز کی تاریخ کی طویل ترین نان اسٹاپ پرواز مکمل

یہ بھی پڑھیں

Prolonged war with Iran US soldiers begin committing suicide.

ایران جنگ طویل ،امریکی فوجی خودکشی کرنے لگے

14 اگست , 2026
Growing trend of solar, decreasing demand for government electricity

سولر کا بڑھتا رجحان ،سرکاری بجلی کی طلب کم

14 اگست , 2026
The world has likely never witnessed such economic isolation before; the US issues a major threat to Iran.

دنیا نے ایسی معاشی تنہائی پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی، امریکا کی ایران کو بڑی دھمکی

14 اگست , 2026
Turkish Airlines completes the longest non-stop flight in its history.

ترکش ایئرلائنز کی تاریخ کی طویل ترین نان اسٹاپ پرواز مکمل

14 اگست , 2026
Armed Forces congratulate the nation on Independence Day

مسلح افواج کی جانب سے قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد

14 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔