ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے حلف اٹھا لیا

3 ہفتے پہلے
A A
Amjad Hussain Advocate, the newly elected Chief Minister of Gilgit-Baltistan, has taken the oath of office.
Share on Facebookwhatsapp

گلگت ( پاک ترک نیوز) گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے حلف اٹھا لیا ،گورنر مہدی شاہ نے نو منتخب وزیراعلیٰ سے حلف لیا ، تقریب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے خطاب میں کہا انتخابات میں پیپلز پارٹی کوواضح کامیابی ملی،نوجوانوں نے الیکشن مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ،دیا مر میں پہلی بار پیپلز پارٹی کو بھاری مینڈیٹ ملا ۔عوام نے ہمیں بھاری ذمہ داری سونپی ،عوامی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے

یہ بھی پڑھیں: جرمنی کی سرکاری یونیورسٹی میں پہلی اسلامی خودمختار فیکلٹی قائم

وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا وفاق سے بجٹ لے کر مسائل حل کریں گے،ماؤں ،بہنوں کے لیے پروگرام لانچ کریں گے ۔بجٹ کی کمی پورے کیے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتے ، جمہوری اصولوں کی پاسداری کرنے پر وزیراعظم شہبازشریف اور نوازشریف کے شکر گزار ہیں

موضوعات : #gilgatbaltistanchiefministeroath
ShareSend

متعلقہ خبریں

Gilgit-Baltistan elections Prime Minister Shahbaz Sharif congratulates PPP
تازہ ترین

گلگت بلتستان انتخابات، وزیراعظم شہباز شریف کی پیپلز پارٹی کو مبارکباد

8 جون , 2026
Manipulation for government formation in Gilgit-Baltistan
اہم ترین 2

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ

8 جون , 2026
Today is the last day of election campaigning in Gilgit-Baltistan elections.
تازہ ترین

گلگت بلتستان کے الیکشن میں انتخابی مہم کا آج آخری روز

5 جون , 2026
Punjab Chief Minister approves Rs 50,000 fine for those throwing garbage in streets
اہم ترین 3

گلی محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانہ ،وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دیدی

23 مئی , 2026
گورنر سندھ نہال ہاشمی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
تازہ ترین

گورنر سندھ نہال ہاشمی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

13 مارچ , 2026
Who is Tariq Rahman, the new Prime Minister of Bangladesh
تازہ ترین

بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کون ہیں ؟

17 فروری , 2026
اگلی خبر
Voyager 1 is one light-day away from Earth.

وائجر1 زمین سے ایک نوری دن کے فاصلے پر

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English