اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

گلی محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانہ ،وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دیدی

5 مہینے پہلے
A A
Punjab Chief Minister approves Rs 50,000 fine for those throwing garbage in streets
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے گلی،محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانے کی منظوری دے دی۔
ممنوع مقامات پر باقیات اور آلائشیں پھینکنے کی روک تھام اور نگرانی کیلئے ویجلینس سکواڈ قائم کردیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس ہوا ، اجلاس میںعید الاضحی پر صفائی کے فول پروف انتظامات کا پلان تیارکیا گیا۔ پنجاب بھر میں نمایاں 2687کمرشل مارکیٹوں کی صفائی کا خصوصی اہتمام کرنے کاحکم بھی دیا ۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا عیدالاضحی پر صفائی کے لئے ون گورنمنٹ یونٹ بن کر کام کرنا ہے – اعلی صفائی پر انعام اور ستائش اور شکایات پر سزا اور جزا کاعمل ہوگا ۔
صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق اور سیکرٹری بلدیات میاں شکیل احمد نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا چاندرات کے آخری پہر،کمرشل مارکیٹوں، مرکزی شاہراہوں اور چوراہوں کی صفائی کی جائے گی – عیدالاضحی پر باقیات اور آلائشیں ڈالنے کے لئے ڈی گریڈ ایبل شاپنگ بیگ مہیا کئے جائیں گے – ستھرا پنجاب عملہ ڈور ٹو ڈور کولیکشن کرے گا – میونسپل کارپوریشن اور تحصیلوں میں 15،15 اور ہر یوسی میں 4 اضافی لوڈررکشے مہیا کئے جائیں گے۔
بریفنگ میں کہا گیا ستھرا پنجاب کی ٹیمیں عید سے پہلے،یوم عید الاضحی او رعید کے تیسرے روز تک متحرک ہوں گی ۔ستھرا پنجاب کی ٹیمیں صفائی سے متعلق عوامی آگاہی پیدا کرنے کے لئے رکشوں پر منادی کریں گی ،صوبہ بھر میں عید صفائی آپریشن میں 176000سینٹری ورکر اور 8ہزار سے زائد عارضی کارکن حصہ لیں گے ۔جانوروں کی باقیات اور آلائشوں کے لئے 3800پرائمری کولیکشن سنٹر قائم، 3100ڈمپنگ سائٹس مقررکر دیئے گئے۔صوبہ بھر میں باقیات اور آلائشوں کو تلف کرنے کے لئے7ہزار ڈمپنگ پوائنٹس بنائے جائیں گے ،ڈرین کی صفائی کے لئے ڈی واٹرمشینیں، جیٹر سیٹ اور سیک شن یونٹ کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی ،ستھرا پنجاب عید آپریشن کے لئے صوبہ بھر میں 4500خصوصی کیمپ قائم کیے جائیں گے ،اجتماعی قربانی کیلئے 1200قربان گاہوں پر صفائی کے خصوصی انتظامات ہوں گے۔

موضوعات : #punabchiefminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major action by the Education Minister regarding alleged corruption worth Rs 6 billion in Punjab University Town III.
تازہ ترین

پنجاب یونیورسٹی ٹاؤن تھری میں 6 ارب روپے کی مبینہ کرپشن، وزیر تعلیم کا بڑا ایکشن

24 اگست , 2026
The entry test for postgraduate medical admissions in Punjab will be held on October 25.
تازہ ترین

پنجاب میں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل داخلوں کا انٹری ٹیسٹ 25 اکتوبر کو ہوگا

22 اگست , 2026
Amjad Hussain Advocate, the newly elected Chief Minister of Gilgit-Baltistan, has taken the oath of office.
تازہ ترین

گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے حلف اٹھا لیا

6 جولائی , 2026
50,000 e-bikes, 5,000 e-taxis for Punjab youth
تازہ ترین

پنجاب کے نوجوانوں کیلئے50ہزار ای بائیکس ،5ہزار ای ٹیکسیاں

6 جون , 2026
پشاور ہائیکورٹ: وزیراعلیٰ سے حلف لینے کیلئے گورنر کی دستیابی معلوم کرنے کا حکم
اہم ترین

پشاور ہائیکورٹ: وزیراعلیٰ سے حلف لینے کیلئے گورنر کی دستیابی معلوم کرنے کا حکم

14 اکتوبر , 2025
وزیراعظم، وزیراعلیٰ کا پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، فضائی جائزہ لیا
تازہ ترین

وزیراعظم، وزیراعلیٰ کا پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، فضائی جائزہ لیا

28 اگست , 2025
اگلی خبر
Ownership rights of property purchased based on incorrect entry in revenue records cannot be maintained, says Lahore High Court

ریونیو ریکارڈ کی غلط انٹری پر خریدی گئی پراپرٹی کے مالکانہ حقوق برقرار نہیں رکھ سکتے،لاہورہائیکورٹ

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

10 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

10 اکتوبر , 2026
پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔